15 Quotes of Junaid Baghdadi With Story

Junaid Baghdadi Quotes You Must Read,Junaid Baghdadi Quotes are an abundant source of inspiration and motivation. Junayd of Baghdad (830–910 AD) was a renowned Persian mystic and a prominent figure among the early Islamic saints. He played a vital role in shaping Sufi doctrine and his teachings continue to resonate with many spiritual seekers. 


Here are some profound Junaid Baghdadi quotes that will leave an indelible mark on your soul:


1. "Love is the ultimate expression of God's trust, and the love that is devoted solely to God is the one that lasts eternally."


2. "When you perform acts of kindness, do so selflessly, without any expectations, for it is God who rewards goodness, not mere mortals."


3. "The truth is everlasting. It is in the words, actions, and stories that withstand the test of time."


4. "Time never relents, once it passes, it can never be regained. Therefore, cherish the things that are unaffected by the passage of time."


5. "When love attains perfection, the need for words diminishes. True love transcends the confines of literature."


6. "Anything obtained without perseverance and hard work holds no real value."


7. "There are two types of slaves: those who serve their desires and those who are dedicated to the pursuit of truth. The latter is the noblest."


8. "Seek the company of those who forget their own good deeds, while fulfilling their obligations to others."


9. "Hospitality holds greater significance than material possessions. A warm welcome creates lasting bonds."


10. "Peace and security can only be attained by those who actively seek it."


11. "Generosity, wise counsel, kindness, and compassion define true creation."


12. "The essence of Tawheed lies in losing oneself and merging with the divine presence of Allah."


13. "Man's true nature lies not in external appearances but in his inner being."


14. "Patience is demonstrated by gracefully accepting life's challenges and adversities."


15. "Following the path of Muhammad (S.A.W) leads to ultimate realization, as all other paths are obstructed."


Conclusion:


We hope these captivating Junaid Baghdadi Quotes have touched your heart and soul. Share your favorite quotes with your loved ones and let the wisdom of Junaid Baghdadi inspire and guide you on your spiritual journey.


Junaid Baghdadi Story In Urdu 


شیخ جنید بغدادی ایک دفعہ اپنے مریدوں اور شاگردوں کے ساتھ بغداد کی سیر کے لیے نکلے انھوں نے بہلول کے بارے میں پوچھا، تو کسی نے کہا سرکار وہ تو ایک دیوانہ شخص ہے، 


شیخ صاحب نے کہا مجھے اسی دیوانے سے کام ہے آیا کسی نے آج اس کو دیکھا ہے؟ ایک نے کہا میں نے فلاں مقام پر اس کو دیکھا ہے سب اس مقام کی طرف چل دیئے حضرت بہلول وہاں ریت پر بیٹھے ہوئے تھے، 


شیخ صاحب نے بہلول کو سلام کیا، بہلول نے سلام کا جواب دیا اور پوچھا کون ہو؟ شیخ صاحب نے بتایا، بندے کو جنید بغدادی کہتے ہیں، بہلول نے کہا وہی جو لوگوں کو درس دیتے ہیں؟ کہا جی الحمدللہ بہلول نے پوچھا شیخ صاحب کھانے کے آداب جانتے ہیں؟


کہنے لگے، بسم اللہ کہنا، اپنے سامنے سے کھانا، لقمہ چھوٹا لینا، سیدھے ہاتھ سے کھانا، خوب چبا کر کھانا، دوسرے کے لقمہ پر نظر نہ کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، الحمدللہ کہنا، اول و آخر ہاتھ دھونا بہلول نے کہا، لوگوں کے مرشد ہو اور کھانے کے آداب نہیں جانتے اور وہاں سے اٹھ کر آگے چل دیئے شیخ صاحب بھی پیچھے چل دیئے،


 مریدوں نے اصرار کیا، سرکار وہ دیوانہ ہے لیکن شیخ صاحب پھر وہاں پہنچے پھر سلام کیا بہلول نے سلام کا جواب دیا اور پھر پوچھا کون ہو؟ کہا جنید بغدادی جو کھانے کے آداب نہیں جانتا بہلول نے پوچھا اچھا بولنے کے آداب تو جانتے ہوں گے جی الحمدللہ،


 متکلم مخاطب کے مطابق بولے، بےموقعہ، بے محل اور بےحساب نہ بولے، ظاہر و باطن کا خیال رکھے بہلول نے کہا کھانا تو کھانا، آپ بولنے کے آداب بھی نہیں جانتے، بہلول نے پھر دامن جھاڑا اور تھوڑا سا اور آگے چل کر بیٹھ گئے شیخ صاحب پھر وہاں جا پہنچے سلام کیا۔ 


بہلول نے سلام کا جواب دیا، پھر وہی سوال کیا کون ہو؟ شیخ صاحب نے کہا، جنید بغدادی جو کھانے اور بولنے کے آداب نہیں جانتا بہلول نے اچھا سونے کے آداب ہی بتا دیں؟ کہا نماز عشاء کے بعد، ذکر و تسبیح، سورہ اور وہ سارے آداب بتا دیئے جو روایات میں ذکر ہوئے ہیں بہلول نے کہا آپ یہ بھی نہیں جانتے،


 اٹھ کر آگے چلنا ہی چاہتے تھے کہ شیخ صاحب نے دامن پکڑ لیا اور کہا جب میں نہیں جانتا تو بتانا آپ پر واجب ہے بہلول نے کہا جو آداب آپ بتا رہے ہيں وہ فرع ہیں اور اصل کچھ اور ہے اصل یہ ہے کہ جو کھا رہے ہیں وہ حلال ہے یا حرام، 


لقمہ حرام کو جتنا بھی آداب سے کھاؤ گے وہ دل میں تاریکی ہی لائے گا نور و ہدایت نہیں شیخ صاحب نے کہا جزاک اللہ بہلول نے کہا کلام میں اصل یہ ہے کہ جو بولو اللّٰہ تعالیٰ کی رضا و خوشنودی کیلئے بولو اگر کسی دنیاوی غرض کیلئے بولو گے یا بیھودہ بول بولو گے تو وہ وبال جان بن جائے گا



 سونے میں اصل یہ ہے کہ دیکھو دل میں کسی مؤمن یا مسلمان کا بغض لیکر یا حسد و کینہ لیکر تو نہیں سو رہے، دنیا کی محبت، مال کی فکر میں تو نہیں سو رہے، کسی کا حق گردن پر لیکر تو نہيں سو رہے

Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url