10 Deep One Line Quotes In Urdu

Discover the beauty of succinct wisdom with our curated collection of Deep One line quotes in Urdu. Here are Top 10 Deep one-line quotes that might resonate with you: If you want to read or see more Sad Poetry and Quotes then visit our website and other pages related to quotes and Poetry. Where you can get Urdu Quotes, Urdu Poetry, Marcus Aurelius Quotes, Islamic Quotes, Allah QuotesHakeem Luqman, Life Quotes, Love Quotes, Sad Poetry, Sufi Poetry, Attitude Poetry, and much more on our website. Our website is updated on a daily basis related to poetry and quotes topics.

Deep One Line Quotes 

ہر وہ رشتہ جس میں احساس بستا ہو. انمول ہے 


ڈگری تو محض تعلیمی اخراجات کی رسید ہوتی ہے علم تو انسان کی گفتگو اور عمل سے ظاہر ہوتا ہے 


گناہ زہر کی مانند ہے جو کم ہو یا زیادہ ہر صورت میں نقصان دہ ہے 


عزت کے موتی پر ذرا بھی میل آ جائے تو سینکڑوں دریا بھی اسے دھو نہیں سکتے


 سب سے اچھی زندگی وہ بسر کرتے ہیں جو اپنی ضرورت پوری کرنے کے لیے اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کسی اور پر بھروسہ نہیں کرتے۔ 


انسان سب کچھ بھول سکتا ہے سوائے ان لمحوں کے جب اسے اپنوں کی ضرورت تھی اور وہ دستیاب نہیں تھے


 اپنے حصے کا کام کیے بغیر دعا پر بھروسہ کرنا حماقت ہے اور اپنی محنت پر بھروسہ کر کے دعا سے گریز کرنا تکبر 


ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں تیرے جانے کا غم زیادہ ہے


سنا ہے اب محبت کرنے والا وفا کی شرط سے آزاد ہو گا


ع کے بعد غ لازم ہے عشق ہو اور غم نہ ہونا ممکن

میں ہن عشق قضا نہیں کرنا 


پرواہ اور وفا ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی

 

 

Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url