Top Best Psychology Facts Tricks About Women

Psychology Facts About Women in Urdu,  In today's fresh topic, we are providing you with intriguing and educational insights about the psychology of women. Understanding the hidden scientific insights behind the intelligence, emotions, and behaviors of women can shed new light on your life. We will offer you an abundance of facts that shine in the realm of women's psychology and assist you in understanding them.

Psychology Facts About Women



 سائکالوجی کہتی ہے کہ عورت سائیں کی طرح ہوتی ہے اگر تم اس کا پیچھا کرو گے تو وہ تم سے دور بھاگتی چلی جائے گی لیکن اگر تم اس سے دور بھاگو گے تو وہ تمہارے پیچھے آئے گی. 


نوعمری کے دوران زیادہ تر لڑکے اور لڑکیوں کو کسی غلط شخص سے محبت ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے.
 لڑکیاں لڑکوں کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے بالغ ہو جاتی ہیں


 نفسیات کہتی ہے کہ جس عورت کے ہونٹ موٹے ہوں وہ غصے کی تیز ہوتی ہے اور لوگوں کی غلطیاں پکڑنے میں بھی ماہر ہوتی ہیں۔ 


اگر آپ کسی کے کردار کا اندازہ لگانا چاہتے ہیں تو دیکھیں کہ وہ شخص کون سی باتوں پر ہنستا ہے۔


 عورت اس مرد سے قربت چاہتی ہے جس کا اس کرتا ہو محبت اور عزت کرتا ہو پھر چاہے وہ ان پڑھ ہو یا پڑھا لکھا یہ چیزیں عورت کی نظر میں بے وقعت ہوتی ہیں


 نفسیات کہتی ہیں کہ کسی کو کبھی بھی ایسی عورت پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے جو اپنی اصل عمر بتائے کیونکہ ایک عورت جو کسی کو اپنی اصل عمر بتا سکتی وہ کسی کو کچھ بھی بتا سکتی ہے. 


کہتے ہیں کہ اگر عورت کسی مرد کے لیے روئے تو وہ اس سے دل کی گہرائیوں سے پیار کرتی ہے. لیکن اگر مرد کسی عورت کے لیے روئے تو اس عورت کو روئے زمین پر اس جیسا پیار کرنے والا کوئی نہیں ملے گا. 


سائیکالوجی کہتی ہے کہ اگر آپ کسی ملازمت کرنے والی کا انتخاب کرتے ہیں تو آپ کو یہ قبول کرنا ہوگا کہ وقار نہیں سنبھال سکتی. 


اگر آپ نے ایک گھریلو ں خاتوں کا انتخاب کیا ہے جو آپ کی دیکھ بھال کر سکتی ہے اور آپ کے گھر کا مکمل انتظام کر سکتی ہے تو آپ کو یہ قبول کرنا ہوگا کہ وہ آپ کو پیسے نہیں کما کے دے سکتے 

جو مرد عورت کی ہر جائز ناجائز بات مان لے عورت اس مرد کو صرف عیاشی کے لیے استعمال کرتی ہے جبکہ مرد کو اس بات کا پتہ تک نہیں چلتا.

 نفسیات کہتی ہے کہ جو عورت تم سے سچا پیار کرتی ہے وہ تم سے کبھی نہ کبھی یہ دو باتیں ضرور پوچھے گی. پہلی بات یہ کہ میں تمہاری زندگی میں اہمیت رکھتی ہوں. دوسری بات یہ کہ مجھ سے پہلے تمہاری زندگی میں کوئی تھا یا نہیں.


 کسی عورت کے دل میں اپنی محبت ڈالنا چاہتے ہو تو اس کی تعریف کرو کیونکہ تعریف عورت کی سب سے بڑی کمزوری ہے.

 نفسیات کہتی ہیں کہ ایک مرد کے لیے اس سے بڑی سزا اور کیا ہو سکتی ہے کہ سے کوئی محبت کرنے والی عورت چھوڑ دے

 اگر بغیر degree کے اس دنیا میں کوئی کامیاب ڈاکٹر ہے تو وہ صرف ایک ماں ہے 

عورت اپنی عمر کے بارے میں اس وقت جھوٹ بولنا شروع کرتی ہے جب اس کا چہرہ سچ بولنا شروع کر دے


 اگر کسی کی یاد بار بار تمہارے ذہن میں آتی ہے تو سمجھ جاؤ کہ وہ شخص بھی تمہیں یاد کرتا ہے
 کیونکہ دل سے دل تک راہ ہوتی ہے.


 ہر انسان چاہے وہ مرد ہو یا عورت اندر سے رب ہے. چھوٹا سا رب ہر رب کی یہ آرزو ہے کہ کوئی ایسا بھی اس کی زندگی میں آئے جو اس کی ذات کے ساتھ کسی اور کو شریک نہ ٹھرائے 


اگر کسی عورت کو پیار کے لیے راضی کرنا چاہتے ہو تو اس کے ساتھ نرمی سے پیش آو. اس کا مان رکھو اور اسے اپنا احساس دلاؤ. تو وہ فورا مان جائے گی کیونکہ قدر ایک ایسی چیز ہے جو کسی کو بھی تمہارے قریب کر دیتی ہے.


 تکلیف ہونے پر جو بندہ سب سے پہلے آپ کو یاد آتا ہے وہ زندگی میں آپ کے لیے سب سے قیمتی انسان ہوتا ہے.


 نفسیات کہتی ہے کہ کچھ عورتیں خود کو خاص فیل کرانے کے چکر میں بار بار ناراض ہو کر عام ہو جاتی ہیں اور مرد ایسی عورت سے جلدی بیزار ہو جاتا ہے. 


عورت کی یہ ایک حقیقت ہے کہ وہ شادی سے پہلے محبت نہیں شوہر تلاش کرتی جبکہ شادی کے بعد شوہر نہیں بلکہ محبت تلاش کرتی ہے


 عورت کبھی نہیں بتائے گی کہ وہ مرد سے کتنی محبت کرتی ہے اس کا مرد کے لیے بے چین ہونا فکر مند ہونا اور اس کے لیے آنسو بہانہ ہی اس کی سچی محبت کا پتہ دیتا ہے


 نفسیات کہتی ہے کہ اگر آپ کی کسی شخص سے محبت ہے تو اس کو پابند کرنے کی کوشش مت کریں بلکہ اس سے محبت ہی اتنی خلوص سے کریں کہ وہ خود کو آپ کا پابند کر دے


 عورت کے بارے میں مشہور ہے کہ عورت راز نہیں رکھ سکتی لیکن حقیقت یہ ہے کہ اگر عورت کو راز نہ رکھنا ہوتا تو کوئی مرد سر اٹھا کر نہ جی سکتا 


عورت نازک ہوتی ہے جبکہ مرد سخت جان ہوتا ہے اس کے باوجود عورت مرد کا تھپڑ بھی سہہ جاتی ہے اور مرد اس کی اونچی آواز تک وہ برداشت نہیں کر سکتا 


نفسیات کہتی ہیں کہ یہ تمہارے عزت نفس کی توہین ہے کہ تم اپنی نیند کسی ایسے انسان کے لیے برباد کرو جو تمہارے نہ دیکھتا ہو. 


اگر کوئی لڑکا پرپوز کرے تو زیادہ تر لڑکیاں اسے نہ بولنا پسند نہیں کرتی. بلکہ جو لڑکا انہیں پسند نہیں ہوتا اسے اگنور کرنا شروع کر دیتی ہیں اور اس سے بہت کم باتیں کرتی ہیں.


 محبت کے راستوں پر بچھڑنے والی اگر عورت ہو تو اسے نئے راستوں سے منحوس ہونے میں نہیں لگتی لیکن مرد جہاں بچھڑتا ہے وہیں بچھارہ بکھر جاتا ہے


 جب عورت کا مرد سے دل بھر جاتا ہے تو وہ تین کام کرنا شروع کر دیتی ہے نمبر one پروا نہ کرنا نمبر ٹو بدتمیزی پر اتر آنا تیسرا کہنا نہ مانا اور ہر وقت لڑائی جھگڑا کرنا


 مرد سمجھتا ہے کہ عورت کمزور ہے لیکن جب ایک عورت اپنی محبت پر صبر کر لیتی ہے تو وہ ایک چٹان سے بھی زیادہ مضبوط ہو جاتی ہے. 


عورت صرف محبوب کے لیے اپنے آپ کو سنوارتی ہے نہ کہ اپنے شوہر کے لیے یہی وجہ ہے کہ مرد بیوی سے زیادہ محبوبہ سے زیادہ اٹریکٹ ہوتا ہے. 


مرد جب کسی عورت سے سچی محبت کرتا ہے تو وہ اس کے پاگل پن کو بھی برداشت کر لیتا ہے. 


نفسیات کہتے ہیں کہ کبھی بھی خود پر زیادہ غرور مت کرو کیونکہ جو کیل ابھرا ہوا ہوتا ہے اسے ہتھوڑے کے ساتھ ٹھوک دیا جاتا ہے اور ہتھوڑا ہی اس کا مقدر ہوتا ہے. 


ببل چبانے سے آپ کا دماغ تیز کام کرنا شروع کر دیتا ہے


 جوان لڑکی کی ایڑھی میں بھی آنکھیں ہوتی ہیں۔ جب وہ چلتی ہے تو اسے پتہ ہوتا ہے کہ پیچھے کون اس کو کیسی نظروں سے دیکھ رہا ہے۔ 


سائیکالوجی کہتی ہے کہ جو عورت تمہیں ٹھکرا دے اس کے ساتھ یہ دو کام کرو وہ تمہیں قبول کر لے گی۔ نمبر one اس کی نفرت کے باوجود اس کی عزت و آبرو کی حفاظت کرو نمبر two ہمیشہ اس کے بھلے کے لیے اور اس کی مدد کے لیے پہلی صف میں کھڑے رہو 


محبتوں کے بڑے عجب مزاج ہوتے ہیں ایک تھک جائے تو دونوں ہار جاتے ہیں


 مرد کی محبت نوفل کی طرح ہوتی ہے رہ گئی تو ٹھیک ورنہ کون سا فرض تھی جب کہ عورت کی محبت کا یہ عالم ہے کہ وہ اپنے محبوب کے ساتھ جنت کی حوروں تک کو برداشت نہیں کر سکتی.


 اگر آپ ایک مرد ہیں اور کوئی عورت آپ کے عشق میں مبتلا نہیں ہے تو معذرت آپ دھرتی پر بوجھ ہیں. 


مرد آنکھوں سے محبت کرتا ہے اور عورت کانوں سے محبت کرتی ہے. یعنی مرد عورت کی خوبصورتی سے محبت کرتا ہے اور عورت مرد کی دلکش باتوں سے 


اگر کوئی مرد چاہتا ہے کہ عورت اس سے بات کرنے کے لیے ترسے تو اسے چاہیے کہ وہ کبھی بھی عورت کو مکمل میسر نہ ہو 

زندگی کی پیمائش ہماری سانسوں کی تعداد سے نہیں ہوتی بلکہ ان لمحات سے ہوتی ہے جو ہماری سانسیں لے جاتے ہیں


دنیا میں بہت سے نشے ہیں جن سے انسان لڑکے جیت جاتا ہے لیکن کسی انسان کا نشہ ایسا نشہ ہے جس میں انسان بچ تو جاتا ہے لیکن دماغی طور پر مفلوج ہو جاتا ہے کیونکہ دوسرے نشے آپ کو جسمانی طور پر نقصان پہنچاتے ہیں جب کہ کسی انسان کا نشہ آپ کی روح کو


 اگر عورت تمہیں ستاتی ہے یا غصے والی ہے اور ذرا ذرا سی بات پر ڈانٹتی ہے تو اسے ہمیشہ مسکرا کر جواب دو. اس کے غصے کو ہنسی میں بدل دو اس کا غصہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا اور آپ کے لیے اس کے دل میں قدر اور پیار جنم لینے لگے گا. 


محبت دو  بے وقوفوں کے درمیان ایک معاہدہ ہے جس کو پہلے عقل آ جاتی ہے وہ بے وفا کہلاتا ہے 


محبت اگر صرف پھول دینے سے بڑھتی تو مالی اور پھول بیچنے والے ساری دنیا کے محبوب ہوتے قدر چیزوں کی نہیں جذبات کی ہوتی ہے


 عورت کبھی ادھار نہیں رکھتی محبت, عزت, خوشی, نفرت وفا, سب دوگنا کر کے لٹاتی ہے.



 نفسیات کہتی ہے کہ اگر آپ چیزوں کو نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں ہیں تو آپ بہت کچھ کھو دیں گے جن میں سب سے پہلے آپ کا اپنا سکون ہے.


 نفسیات کے مطابق اگر آپ کسی انسان سے زیادہ دیر تک بات چیت کرنا چاہتے ہو آپ ان topic پر بات کرو جس میں وہ انسان دلچسپی لیتا ہو.


 ہر رشتے اور محبت کے لیے ایک خاص وقت مقرر ہوتا ہے. وہ وقت گزر جائے تو وہ رشتہ اور محبت ختم ہو جاتی ہے.


 نہ کوئی کسی پہ مرتا ہے اور نہ کوئی کسی کے بغیر مرتا ہے. آپ کی دنیا میں آنے جانے کا درد صرف آپ کی ماں محسوس کرتی ہے.


 نفسیات کہتی ہے کہ آپ کے اچھے اخلاق کی یہ آزمائش ہے کہ آپ برے لوگوں کے ساتھ صبر و تحمل سے پیش آئے 


جب درد حد سے زیادہ بڑھ جاتا ہے تو انسان روتا نہیں ہے بلکہ خاموش ہو جاتا ہے



جب کوئی شخص تم سے تعلق ختم کرنا چاہے گا تو وہ سب سے پہلے اپنے بات کرنے کا انداز تبدیل کرے گا


رحمدلی ایک ایسی زبان ہے جسے بہرے سُن سکتے ہیں اور اندھے پڑھ سکتے ہیں


اپنی زندگی میں رنگ بھرنے کا اختیار کسی کو نا دے ہو سکتا ہے کہ اس کے پاس سیاہ رنگ کے سوا اور کوئی رنگ نا ہو


اگر آپ یہ پانچ کام چھوڑ دینگے تو آپ کی زندگی آسان ہو جائے گی 
1۔ ہر ایک کو راضی رکھنا
 2۔ تبدیلی سے گھبرانا
3۔ ہر وقت ماضی میں رہنا 
4۔ بہت زیادہ سوچتے رہنا
5۔ اپنے آپ کو دوسروں سے کم تر سمجھنا


برستی ہوئی بارش اور روتی ہوئی آنکھوں کا احساس صرف ان کو ہوتا ہے جن کے گھر کچے اور دل نازک ہوتے ہیں


نفسیات کہتی ہے کہ اگر آپ ایک فرمانبردار عورت کا انتخاب کرتے ہیں تو آپ کو یہ قبول کرنا چاہیے کہ وہ آپ پر منحصر ہے اور آپ کو اس کی ضروریات زندگی کو یقینی بنانا چاہیے


اگر آپ ایک مضبوط عورت کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو آپ کو یہ قبول کرنا ہو گا کہ وہ سخت ہے اور اس کی اپنی ایک رائے ہے


اگر آپ ایک خوبصورت عورت کا انتخاب کرتے ہیں تو آپ کو بڑے اخراجات کو قبول کرنا پڑے گا


اگر آپ ایک کامیاب عورت کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو آپ کو یہ سمجھنا چاہئے کہ اس کے پاس کردار ہے اور اس کے اپنے مقاصد اور عزائم ہیں







Next Post Previous Post
2 Comments
  • Rehmani Quotes
    Rehmani Quotes November 7, 2023 at 8:47 AM

    This comment has been removed by the author.

  • Rehmani Quotes
    Rehmani Quotes November 7, 2023 at 8:49 AM

    This comment has been removed by the author.

Add Comment
comment url