Top Best October Poetry Quotes, Wishes 2024

 October poetry in Urdu is a treasure trove of beautiful and evocative language. It is a reminder of the power of poetry to capture the essence of a season and the human experience.

October Poetry in Urdu


October Poetry in Urdu 2023



" اکتوبر ''🍁🥀
اکتوبر جا رہا ہے،اِسکی شامیں
کسی بےبس شخص کےٹوٹے

دل کی طرح ہیں
ناراض _____اُداس ____!
خفا بالکل واضع.......!!!

مگر سمجھ میں نہ آنے والی
اور اِن زرد بےجان...!!!🍂
اور خشک ہوتے پتوں کی طرح

جو پتہ نہیں
کِس اُمید پر درخت کے ساتھ
جُڑے ہوتے ہیں حالانکہ سب کو
حتیٰ کہ اِن پتوں کو بھی علم ہوتا ہے
کہ _____!!!

گِر کر فنا ہونے کا موسم آچُکا ہے...!!🍂
مجھے پسند ہےسردیوں کی راتیں،
اکتوبر کا مہینہ، ادھورے خواب،
ادھوری کہانیاں، چائے کا کپ،

کافی خاموشی، شاعری،
کتابیں، پہلی بارش،
گیلی مٹی کی خوشبو،

لوک داستانیں اور ان میں چھپے سچے کردار🥀
کبھی گرجتے بادل کبھی برستےبادل کبھی سخت دھوپ میں
ایک سائبان سے بادل، جھرنوں سے گرتے پانی کی

آواز پرندوں کے چہچہانے سے کوئل کی کوک تک،🍁
اوراکتوبر بھی جانے والا ہے🍁
الوداع اکتوبر 🍁🍁🍁🍂🍂🍂
Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url