Best Most Important Quotes From Marcus Aurelius


Marcus Aurelius Quotes, Marcus Aurelius Antoninus, born on April 26th, 121 AD, was an esteemed Roman emperor and a philosopher following the Stoic school of thought. He's renowned as one of history's exceptional leaders and considered among the "Five Good Emperors," who governed during a relatively tranquil period in the Roman Empire before its division in 395 AD and subsequent decline. Marcus is best remembered for his work "Meditations," a collection of personal reflections, notes, and philosophical musings.

If you're seeking profound insights on Stoicism and the essence of leading a virtuous life through the words of Marcus Aurelius, you're in the right place!

This compiled list showcases the ten most cherished quotes from Marcus Aurelius, curated based on reader preferences from Goodreads. Additionally, Nik shares some personal favorite lines from this eminent thinker. Moreover, we'll explore the significance of studying philosophy and provide an array of specially designed images for sharing your favorite quotes across social platforms.

Navigating this list is effortless; a table of contents allows you to jump directly to the sections that captivate your interest with a simple click. Should you wish to share any quote, merely highlight it, and multiple sharing options will conveniently appear. Alternatively, you can skip ahead to the section featuring a collection of images toward the end of this compilation.

Let's delve into the essence of Marcus Aurelius's most impactful quotes. As he once articulated, "you always own the option of having no opinion." Remember, "Things are not asking to be judged by you." Hence, take what resonates, embrace what sparks inspiration, and let go of the rest.

Check out the table of contents below to easily find what you're looking for in this list. Click on any section you're curious about—it's that simple. If you want to share a quote, just highlight it, and sharing options will pop up. And hey, if you're more into visuals, there's an images section waiting for you at the end of the list.

Alright, let's delve into Marcus Aurelius' top quotes! His first gem goes like this: 'You always own the option of having no opinion.' Remember, 'Things are not asking to be judged by you.' Take what speaks to you, what ignites that spark, and forget the rest!"

The 10 Most Popular Urdu Quotes From Marcus Aurelius 

Curious about the most popular Marcus Aurelius quotes? I've got you covered! After doing some research, here are the top 10 quotes from the beloved emperor. These rankings are based on votes from real readers on Goodreads. The top quote garnered around 5,200 votes, while even the last quote on the list received over 1,600 likes.

Here are Marcus Aurelius’ 10 greatest hits:

1. "Your mind holds the reins, not the outside world. Recognize this, and you'll discover your inner strength."

2. "Take in life's beauty. Gaze at the stars and picture yourself dancing among them. Reflect on the constant transformation of nature's elements; such thoughts cleanse the dust of everyday life."

3. "The joy in your life hinges on the caliber of your thoughts."

4. "All we hear echoes opinions, not truths. All we see reflects perspectives, not absolute reality."

5. "Don't waste time debating the traits of a virtuous person. Embody it."

6. "External distress doesn't stem from the thing itself but from your perception of it—a perception you can alter at any moment."

7. "When morning arrives, contemplate the privilege of being alive, of thinking, experiencing joy, and loving."

8. "The greatest retaliation is to differ from the one who caused harm."

9. "The soul absorbs the hues of its thoughts."

10. "Embrace what fate intertwines with your life and cherish the people it brings your way, doing so wholeheartedly.

My 20 Favorite Marcus Aurelius Quotes in Urdu 

Gathering quotes from someone who lived nearly 2,000 years ago poses a real challenge: ensuring the authenticity of their words. Luckily, Marcus Aurelius left us with "Meditations," his main and sole work, a kind of personal diary spanning 12 volumes that has endured through time. Most of the quotes we confidently attribute to Marcus trace back to this text.

With numerous translations available from the original Greek, there's no shortage of insightful lines from this leader who, by all accounts, handled his role exceptionally. I've been delving into "Meditations" for a while now. Although I haven't finished it entirely, I've revisited Ryan Holiday's "The Daily Stoic" multiple times, where he frequently references quotes from Marcus Aurelius' work.

I've gathered 20 of my favorite excerpts from "the philosopher king," all of them translations based on the version Holiday uses in "The Daily Stoic."


 مشکل کام کا انتخاب کریں.
 جب آپ کو انتخاب کا موقع ملے تو آسان کی بجائے مشکل کام کا انتخاب کریں. جیسے ٹھنڈے تالاب میں چھلانگ لگانا. فون کی بجائے کتاب اٹھانا. یا کسی مشکل کام کی ذمہ داری لینا. اس سے آپ کو آگے بڑھنے ترقی کرنے اور مشکلات کو بہتر طریقے سے حل کرنے میں مدد ملے گی. 


کبھی کسی کی شکایت نہ کریں
 دوسروں کی شکایت میں وقت ضائع کرنے کی بجائے اپنے گھر میں بہتری لانے پر توجہ دیں نہ ہی کسی کے معاملات میں مداخلت کریں. دوسروں کے اعمال ان کی اپنی ذمہ داری ہیں. صرف ہمارے فیصلے ہماری توجہ کے لائق ہیں 


غصے کی بجائے ہمدردی کریں.
 اس دنیا میں برے لوگ بھی ہیں جو دوسروں کو نقصان پہنچاتے ہیں. وہ صرف اپنا نقصان کرتے ہیں نا انصافی کرنے کا مطلب اپنے آپ پر ظلم کرنا ہے. اگر کوئی آپ کو تکلیف دے تو غصہ کرنے کے بجائے ان لوگوں کو سمجھنے کی کوشش کریں. اور ان سے ہمدردی کریں 


غیر ضروری باتوں کو سوچ کر پریشان نہ ہوں.
 یہ نہ سوچیں کہ وہ کام ہوگا یا نہیں. حالات کو اپنے ہاتھ میں رکھیں. ان چیزوں کے بارے میں سوچنے میں وقت ضائع نہ کریں. جو آگے ہو سکتے ہیں. یا نہیں 


اپنے آپ سے یہ ایک سوال پوچھیں.
 اگر آپ کو پتہ چل جائے کہ آپ کی موت کا وقت قریب ہے تو وہ کون سے کام ہیں جنہیں آپ چھوڑنا پسند کریں گے بہتر ہے انہیں ابھی چھوڑ دیں. اور اس کام کو ترجیح دیں جو واقعی اہم ہے. غیر اہم چیزوں پر وقت ضائع نہ کریں 


دوسروں کی رائے سے پریشان نہ ہوں.
 دوسرے لوگوں کی رائے سے پریشان ہو کر اپنا وقت ضائع نہ کریں. دوسروں کی راۓ ہمارے اختیار میں نہیں ہے. لوگ کیا سوچتے ہیں. اس پر وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے ہمیں صرف ان چیزوں پر توجہ دینی چاہیے جو ہمارے اختیار میں ہیں.


 اپنی مدد خود کریں.
 کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ ہم خود کو اتنا مضبوط بنائیں کہ ہمیں کسی کی ضرورت نہ پڑے. دوسروں کی مدد کا انتظار کرنے کی بجائے ہمیں اپنے مسائل خود حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے. اگر آپ اپنے آپ سے محبت کرتے ہیں تو آپ کو اپنے کام خود کرنے چاہیے.


 ہمیشہ صحیح کام کریں اور غلط کام سے بچیں.
 چاہے سردی ہو یا گرمی ہو آپ تھکے ہوئے ہوں۔ یا مرنے والے ہوں۔ یا کسی دوسرے کام میں مصروف ہوں۔ صرف اس بات کا خیال رکھیں کہ ہمیشہ صحیح کام کریں۔ باقی کوئی چیز اہمیت نہیں رکھتی۔ 


صبح جلدی اٹھنا. 
مارکس اوریلیس حکمران وقت تھا. حالانکہ اسے جلدی اٹھنے کی ضرورت نہیں تھی. لیکن وہ جانتا تھا کہ دن کی شروعات میں محنت سے کام کرنا. کامیابی کی ضمانت ہے اس لیے اس نے اپنے آپ کو اس ناپسندیدہ کام کے لیے مجبور کیا. 


اپنے ساتھ سختی اور دوسروں کے ساتھ صبر و برداشت کا مظاہرہ کریں
 دوسروں کو ان معیارات پر پورا اترنے کی کوشش نہ کریں. معیارات آپ کے ہیں. یہ صرف نا انصافی ہی نہیں بلکہ غیر اخلاقی بھی ہے. اپنے ساتھ سختی کرنے اور دوسرے لوگوں کو معاف کرنا رحم دل! اور بہتر بننے کا واحد موثر طریقہ ہے.


 رکاوٹ میں ہی دراصل دوسرا راستہ ہے 
جب ایک راستہ بند ہو جائے تو اور بہت سے راستے کھل جاتے ہیں. جب آپ قدم بڑھاتے ہیں راستہ خود بخود بن جاتا ہے. اس کا مطلب یہ نہیں کہ راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی اب مشکلات کو ایک موقع کی طرح استعمال کر کے زندگی میں کامیاب ہو سکتے ہیں.


 مدد مانگنے سے نہ گھبرائیں. 
ہر انسان کو اپنا بوجھ خود اٹھانا چاہیے اور ضرورت پڑنے پر دوسروں کا بھی اٹھانا چاہیے. جب آپ کو مدد کی ضرورت ہو تو مدد مانگنے میں. شرم و محسوس نہ کریں. اگر آپ کو کسی کا وقت چاہیے. تم آگے اگر آپ کو مدد کی ضرورت ہو. تو پوچھیں


 اپنے آپ سے پہلے دوسروں کو اہمیت دیں. 
مارکس اوریلیس اور قدیم روم کے بادشاہ تھے. ان کے حکومت میں ایک خوفناک بیماری پھیل گئی جسے لاکھوں لوگ ہلاک ہوئے. ان حالات میں اس نے اپنے محلے کا قیمتی سامان سب بیچ دیا. یہ پیغام دیا کہ مجھے چیزوں کی ضرورت نہیں ہے. یہی حقیقی عظمت ہے


 کامیابی اور ناکامی کو ایک جتنی اہمیت دو. 
زندگی میں انسان کو کامیابی اور ناکامی دونوں سے واسطہ پڑتا ہے. کبھی لوگ آپ کے لیے تالیاں بجاتے ہیں کبھی آپ سے نفرت کرتے ہیں. کبھی آپ کو زیادہ مل جاتا ہے. جس پہ آپ کا حق نہیں ہوتا. اور کبھی آپ کو جائز حق سے بھی محروم ہونا پڑتا ہے. اچھے وقت میں مکروہ نہ ہو. اور برے وقت سے مایوس نہ ہوں


 کوشش پر توجہ دیں اور نتیجے کی پرواہ نہ کریں.
 زندگی میں کامیاب ہونے والے لوگ محنت اور کوشش پر زیادہ توجہ دیتے ہیں. اور نتیجے کی پرواہ نہیں کرتے. اگر آپ اپنی پوری کوشش کرتے ہیں. بہترین فیصلے لیتے ہیں. اور سمجھداری سے کام کرتے ہیں. تو یہ خود میں ایک کامیابی ہے


 ترقی کرنے پر غور کریں پرفیکشن کے پیچھے نہ بھاگیں.
 آپ محنت کے بغیر کامیابی کی بلندی پر نہیں پہنچ سکتے. اگر آپ اس انتظار میں ہیں تو تو آپ انتظار ہی کرتے رہیں گے. جس سے آپ کو صرف مایوسی اور تکلیف ہی ہوگی. کیونکہ ہر کوئی اتنا خوش نصیب نہیں ہوتا. کہ بغیر محنت کے کامیاب ہو سکے آپ انسان ہیں آپ کبھی بھی پرفیکٹ نہیں بن سکتے 


 اپنے جذبات اور محبت کا بھرپور اظہار کریں. 
مارکس اوریلیس نے غصے کا اظہار نہ کرنے کی بات کی. اس نے لوگوں سے محبت کرنے کی بات کی کیونکہ محبت انسان کو ہر لمحے زندہ رکھتی ہے. محبت ایک ایسا جذبہ ہے جس سے آپ ہر چیز کو تبدیل کر سکتے ہیں 



Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url