Top Best Wishes Life Quotes in Urdu

Dear viewers, we've curated this special collection of life quotes in Urdu just for you. These life quotes in Urdu quotes have the power to uplift your spirits and bring a positive change to your day. We hope you enjoy this motivational quotes collection in Urdu and consider sharing it with your friends to further boost our collective morale.


Feel free to explore our other posts, which include Aqwal-e-Zareen, Bardasht Quotes, Bible Verses, Deep Words, Friendship Poetry & Dosti Shayari, Islamic Quotes, Jeff Bezos Quotes, and so much more.

Best Life Quotes in Urdu 2023


زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوبصورت کتنے مشہور کتنے اور کتنے امیر ہیں

 زندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص ، کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں!!



زندگی کا تقاضا ہے کہ آپ اپنے اندر ایک بہترین تبدیلی پیدا کریں، 

اور دنیا کو دکھائیں کہ آپ کوئی عام انسان نہیں، بلکہ بہترین انسان ہیں



عجیب مقام سے گزر رہا ہے زندگی کا قافلہ

 سکون ڈھونڈنے نکلے تھے نیند بھی کھو گئی۔



ناکامی زندگی کا حصہ ہے اگر آپ ناکام نہیں ہوتے تو آپ سیکھتے نہیں

 اگر آپ سیکھتے نہیں تو آپ کبھی بدلیں گے نہیں 


اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو 

چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے



زندگی میں اگر انتخاب کا موقع ملے تو ٹاس کر لینا، اس لئے نہیں

 کہ انتخاب میں آسانی ہو جائے گی بلکہ اس لئے کہ

 جب سکہ ہوا میں ہو گا تو پتہ چل جائے گا دل کیا چاہتا ہے۔



چیزوں کے آسان اور بہتر ہونے کا انتظار نہ کریں زندگی ہمیشہ پیچیدہ رہے گی

 ابھی خوش رہنا سیکھیں دوسری صورت میں آپ کا وقت ختم ہو جائے گا۔




Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url