20 Hakeem Luqman's Quotes in Urdu

 Hakeem Luqman, the renowned physician of the olden days, is known for his wisdom and knowledge. His quotes in Urdu are still famous and widely used among people for their significant meanings. These quotes reflect his expertise and life experience and provide guidance for a healthy and prosperous life. From health and wellness to social and moral values, Hakeem Luqman's quotes in Urdu have a vast range of topics that still hold relevance in today's world. Explore the wisdom of Hakeem Luqman by reading his quotes in Urdu and apply them to your daily life for a better and meaningful living.



Hakeem Luqman's Quotes 

دوسروں کے لیے ہمیشہ اچھا سوچو آپ کے ساتھ بھی اچھا ہو گا. 

جو شخص ایک جگہ سے دوسری بار دھوکہ کھائے اس سے بڑا بے وقوف کوئی نہیں 

جوانی میں اللّٰہ تعالیٰ کی عبادت کرو. کیونکہ اس عبادت کا ثواب زیادہ ہوتا ہے. 

دعوت کے لیے مہمانوں کا انتخاب. سوچ سمجھ کر کریں

 جو چیز تکلیف کا باعث بنے اس سے دور رہنا بہتر ہے.

 اپنے سکون کے لیے دوسروں کا سکون. برباد نہ کریں

 اپنی طاقت اور حسن پر غرور کرنا بے وقوفی ہے. کیونکہ دونوں نے ہی ایک دن ختم ہو جانا ہے

 خوشی اور غم میں اپنی زبان اور جذبات کو قابو میں رکھیں.

 زندگی میں ہر شخص کو محنت کرنا پڑتی ہے لیکن جو جوانی میں بھرپور محنت کرتے ہیں. انہیں بڑھاپے میں خوار نہیں ہونا پڑتا. 

دوسروں سے امید لگانے والے نا امید ہی رہتے ہیں

 والدین کی بات مان کر آپ فائدے میں رہتے ہیں. 

کسی مسئلے پر بحث کرنے کی بجائے اس کا حل تلاش کریں

 حاصل وہی کرتا ہے جو کوشش کرتا ہے 

دشمن ہر جگہ موجود ہوتے ہیں اس لیے سوچ سمجھ کر قدم اٹھائیں

 سختی کرنے سے روکے ہوئے کام جلدی مکمل ہو جاتے ہیں

 جھوٹ سامنے آ ہی جاتا ہے

 دوسروں سے مدد مانگنے سے آپ کی ضرورت تو پوری ہو جاتی ہے لیکن عزت ختم ہو جاتی ہے

 رزق دینا اللّٰہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے اس لیے رزق کے لیے صرف اسی کے سامنے ہاتھ پھیلانا چاہیے

 مطلب پرست لوگوں سے دور رہنا چاہیے. کیونکہ یہ آپ کے اچھے برے حالات سے فائدہ اٹھاتے ہیں. اور آپ کے لیے مشکلات کھڑی کر سکتے ہیں 

وقت کی پابندی انسان کو کامیاب بناتی ہے. 
Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url