As the founder of urduquotes.in, I am pleased to share some information on the wisdom of Hakeem Luqman and his famous quotes in Urdu. These quotes cover various domains, including health, wellness, and social values, and have inspired people for centuries. Hakeem Luqman's quotes in Urdu are still relevant today and provide a wealth of knowledge on how to live a healthy and prosperous life. Through urduquotes.in, you can access a variety of Hakeem Luqman's quotes in Urdu and appreciate the wisdom of this renowned physician. Whether you seek inspiration or guidance, Hakeem Luqman's quotes in Urdu have something to offer everyone. Explore urduquotes.in today and discover the timeless wisdom of Hakeem Luqman in Urdu.
20 Hakeem Luqman Quotes About Women
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
عورت کی زبان وہ واحد چیز ہے جو اس کے سارے عیبوں کو چھپا لیتی ہے.
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
عورت مرد کو خوش کرنے کے لیے اپنا آپ بدل دیتی ہے. اپنا دل اپنی خواہشات بدل دیتی ہے کہ کہیں مرد کی نظر نہ بدل جائے مگر مرد پھر بھی اپنی عادت سے مجبور ہو کر اپنی نظروں کی حفاظت بھی نہیں کر سکتا.
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
حکومت اور عورت کی محبت حد سے زیادہ مشکل ہے
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
اگر مرد کو عورت کی غلطی کا پتہ چل جائے تو اسے شوہر کے گھر میں مجسمہ بن کر زندگی گزارنی پڑتی ہے
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
کسی بھی گھر کو برباد کرنے میں عورت کا ہاتھ ہوتا ہے چاہے وہ بہن کی صورت میں ہو ماں کی صورت میں ہو یا بیوی کی صورت میں ہو.
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
اگر عورت کو عزت ملے تو وہ اپنی بہن بھائی والدین سب کچھ خاوند پر قربان کر دیتی ہے.
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
عورت الٹی لیٹ کر سوئی ہو تو وہ بد اخلاق ہوگی
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
اس عورت سے شادی کرو جو نگاہ نیچے رکھتی ہو کم بولتی ہو اور جس میں حسن اخلاق ہو کیونکہ ایسی عورت کی مقدر پہ بے بہا دولت ہوتی ہے
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
عورت کی سب سے بڑی عبادت اپنی عزت کی حفاظت کرنا ہے.
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
اگر مرد چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑنے لگے تو عورت کو سمجھ جانا چاہیے مرد اداس ہے اسے پیار کی ضرورت ہے
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
عورت کو اپنے پیار میں پاگل کرنا ہے تو اس کو عزت اور توجہ دو اور جب یہ دو چیزیں دو گے تو وہ خود بخود تمہیں پسند کرنے لگے گی
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
اگر کوئی مرد تمہیں چھوڑ دے تو دکھی ہونے کے بجائے خوش ہو جایا کرو. کیونکہ وہ تمہارے لائق نہیں تھا. اگر وہ واقعی مرد ہوتا تو تمہیں چھوڑتا نہ
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
جس عورت کا جسم گورا ہو وہ کم عقل ہوتی ہے. وہ اپنی خوبصورتی کے محور سے نکلنا ہی نہیں چاہتی.
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
جس عورت کا شوہر بارعب ہو لوگ ہو وہ زمانے پر راج کرتی ہے. جس گھر میں عورت کا رعب ہو وہ گھر ذلیل ہوتا ہے.
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
عورت کی عزت کیا ہوتی ہے? یہ بیٹی کا باپ بن کر ہی پتہ چلتا ہے.
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
عورت کی عزت کو اگر داغ لگ جائے تو یہ داغ پوری زندگی کے لیے ناسور بن جاتا ہے.
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
جس عورت کا جسم پتلا ہو وہ غصے والی اور چالاک ہوتی ہے
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
دنیا بھی عجیب ہے اگر بیوی ہو تو غلام بنا کر رکھا اگر بیٹی ہے تو سمجھ بوجھ کر پیار کیا اگر اگر بہن ہے تو ہمیشہ شک کی نظر سے دیکھا بس عورت ماں کے روپ پہ ہی اچھی دکھائی دیتی ہے.
|
Hakeem Luqman Quotes About Women |
کردار صرف عورت کا ہی دیکھا جاتا ہے. چاہے مرد کردار سے گر کر بدکار ہی کیوں نہ ہو جائے