Top Best Allah islamic Quotes And Words

Allah Quotes in Urdu (اللہ کے اقوال) islamic Quotes Urdu , are a great way to learn more about the teachings of Islam and to find inspiration in your daily life. Here are a few of the most popular Allah Quotes in Urdu:


Allah Quotes in Urdu 


توبہ کا بر تن چاہے کتنی بار ہی کیوں نہ ٹوٹ جائے 
اس ٹوٹے ہوئے برتن کو اس خدا کے پاس لے جایا کرو،


 وہ خدا الجبار ہر تکلیف اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہے
 اور جو مصائب پر صبر کرتا ہے 
اللّٰہ تعالیٰ ضرور اسے اس کا اجر دیتا ہے


میرے پاس ایک بلی تھی اس کو جب بھی بھوک لگتی تھی
 آکر میرے پاؤں چاہتی تھی 
اور میں اسے کھانا دے دیا کرتا تھا۔ 

ایک دن میں نے سوچا کہ یہ بلی مجھ سے بہتر ہے۔ اس کو پکا یقین ہے
 کہ اپنے مالک کے پاس سے اس کی طلب پوری ہوگی
 اور انسان کو یقین نہیں انسان ہر فکر اپنے ذمہ لے لیتا ہے۔
 ان کاموں کی بھی جو اس کے اختیار میں نہیں۔

 اپنی ہر طلب اللّٰہ تعالیٰ سے مانگو اور قبولیت کا 
مکمل یقین رکھو۔بھی تو ہے وہ اسے دوبارہ بنادے گا۔“

اندر سے ٹوٹ جانا بھی اللّٰہ تعالیٰ کا احسان ہوتا ہے۔
 جب تک انسان اس کیفیت سے نہیں گزرتا وہ کبھی جان نہیں سکتا
 کہ درد اور تڑپ سے سجدہ ریز کیسے ہوا جاتا ہے
Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url