Famous Albert Einstein Quotes In Urdu Love Life

Albert Einstein quotes in Urdu" Famous Albert Einstein Quotes In Urdu Love Life, is a compilation of profound and contemplative statements from one of the most brilliant minds in history. Albert Einstein, a renowned scientist, once penned a profound insight about life and love. In this article, I'll introduce you to some of the most impactful quotes by Albert Einstein in Urdu that have the potential to transform your perspective.

Albert Einstein Quotes In Urdu


Albert Einstein Quotes In Urdu No ( 1 ) 

 ہر کوئی ذہین ہوتا ہے لیکن اگر آپ مچھلی کی خوبیوں کا اندازہ اس کے درخت پر چڑھنے سے لگائیں گے تو وہ ساری زندگی اپنے آپ کو بیوقوف سمجھتی رہے گی 


Albert Einstein Quotes In Urdu No ( 2 ) 

اگر مجھے ایک مسئلہ حل کرنے کے لیے ایک گھنٹہ دیا جائے تو میں پچپن منٹ اس مسئلے کے بارے میں سوچوں گا۔ اور پانچ منٹ اس مسئلے کے حل کے بارے میں


Albert Einstein Quotes In Urdu No ( 3 ) 

 اگر آپ کوئی بات چھ سال کے بچے کو نہیں سمجھا سکتے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو خود اس بات کی سمجھ نہیں


Albert Einstein Quotes In Urdu No ( 4 ) 

 میں ہر کسی سے ایک ہی طرح بات کرتا ہوں چاہے وہ کچرا اٹھانے والا ہو یا کسی یونیورسٹی کا مالک 


Albert Einstein Quotes In Urdu No ( 5 ) 

جس چیز کو دوبارہ دیکھ سکتے ہو اسے یاد مت کرو


Albert Einstein Quotes In Urdu No ( 6 ) 

 بات یہ نہیں کہ میں بہت عقل مند ہوں مگر میں سوالوں کے ساتھ وقت بہت گزارتا ہوں


Albert Einstein Quotes In Urdu No ( 7 ) 

 کاغذ ان چیزوں کو لکھنے کے لیے ہوتا ہے جن کو ہم یاد رکھنا چاہتے ہیں۔ سوچنے کا کام تو دماغ کا ہوتا ہے 



کشتی ساحل پر ہمیشہ محفوظ ہوتی ہے مگر اس کی تعمیر کا یہ مقصد نہیں ہوتا.



 کامیابی کے تین حصے ہیں. ایک حصہ کام میں دوسرا کھیل کود میں اور تیسرا خاموش رہنے میں



 ناکامی دراصل کامیابی کے راستے کا حصہ ہیں۔ 


Einstein Quotes In Urdu



جب آپ کسی خوبصورت لڑکی کے ساتھ بیٹھے ہوتے ہیں تو ایک گھنٹہ ایک سیکنڈ لگتا ہے جب آپ انگارے پر بیٹھے ہو تو ایک سیکنڈ ایک گھنٹہ کی طرح محسوس ہوتا ہے



 میں خوش رہتا ہوں کیونکہ میں کسی سے امید نہیں رکھتا



 دنیا ان لوگوں کی وجہ سے تباہ نہیں ہوتی جو برا کرتے ہیں بلکہ ان لوگوں کی وجہ سے تباہ ہوتی ہے جو سب کچھ دیکھتے ہیں۔ اور کچھ کرتے نہیں۔



 میں ان سب لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میری مدد نہیں کی۔ آج انہی کی بدولت میں نے سب کچھ خود کیا 



رسک لو یا موقع گنوا دو



 کمزور لوگ بدلہ لیتے ہیں مضبوط لوگ معاف کر دیتے ہیں اور ذہین لوگ نظر انداز کرتے ہیں 



ہم اپنے مسائل کو حل نہیں کر سکتے اس سوچ کے ساتھ جس کے ساتھ ہم نے یہ مسائل پیدا کیے



 ایک تصویر ہزار الفاظ سے بہتر ہوتی ہے




 شکست بری چیز نہیں ہے اگر آپ اس سے یہ سیکھ جائے کہ کیا کام نہیں کرنا 



اہم چیز یہ ہے کہ سوال کرنا کبھی مت چھوڑو


 اپنے خیالات کو series لیا کرو یہ تمہاری منزل کا تعین کرتے ہیں۔


 بہت سی چیزیں جن کو آپ اہم سمجھتے ہیں کوئی حیثیت نہیں رکھتی اور بہت سی چیزوں کا ہم اندازہ نہیں کر سکتے جو واقعی اہمیت رکھتی ہے

 مشکل راستے کے عین درمیان میں سہولت ہوتی ہے 



جو کوئی چھوٹی باتوں میں سچ کا خیال نہ رکھتا ہو اس پر اہم معاملوں میں یقین بھی نہیں کیا جا سکتا. 



ہر درست چیز مشہور نہیں ہوتی اور اسی طرح ضروری نہیں کہ ہر مشہور چیز درست ہی ہو



 اپنے آپ کو خوش رکھنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ کسی اور کے لیے خوشی کی وجہ بنو.



 ہر چیز کو ممکن حد تک آسان بناؤ لیکن آسان ترین نہیں 



علم تو جاہل کے پاس بھی ہو سکتا ہے. اصل بات اس علم کی سمجھ ہے.



 اگر میں خاموش رہتا تو اپنے آپ کو سازش کا حصہ سمجھتا 

Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url