Top Best Deep Words in Urdu

Deep Words, Top Best Deep Words About Life in Urdu, Best collection of Deep Words in Urdu,Deep Words Meaning in Urdu , Deep One word Quotes in Urdu , Deep Proverbs and Deep Sayings that Will Change the Way You Think and View Life These Profound Sayings will alter the way you view the world.From authors to sports personalities to geniuses and everyone in between, these are some profound statements!

20 Deep Words About Life in Urdu 




فضول خرچی کی بیشمار قسمیں ہیں۔ 

سب سے بدترین فضول خرچی ان جذبات کی ہوتی ہے

 جو کسی ایسے شخص پر نچھاور کئے جائیں جسکا وہ مستحق ہی نہ ہو۔


"مُجھے نہیں لگتا دُنیا میں کوئی ایسا شخص نہ ہو جس نے تنہائی میں

 محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو۔"🥀



مجھے زبردستی سے شدید چڑ ہے زبردستی کے رشتے،

 زبر دستی کی محبت زبر دستی کے احسان، زبر دستی کا احساس، 

زبر دستی مسلط ہونا ، یہ سب مجھے شدید کھٹن کا احساس دلاتے ہیں



 دوسروں کو اسپیس دینا سیکھیں، خود بھی جیئں ، اپنے حدود میں رہتے ہوئے

 اور دوسروں کو بھی کھل کر جینے دیں بلاوجہ اپنے نظریات، اپنے جزبات

 دوسروں پر مسلط کرنا چھوڑ دیں زندگی سب کے لیے ایک تحفہ ہے 



ہر کسی کو اپنے تحفے سے لطف اُٹھانے دیں ...!


اگر خدا مجھے تم پر اختیار دے تو میں تمہارے دل سے اپنے لئے 

ساری لا پرواہی نکال کے تمہاری رگ رگ میں اپنے لیئے محبت ڈال دوں۔



اگر کسی نرم دل اور احساس سے بھر پور شخص کو ختم کرنا ہو

 تو اُسے بے سبب کوستے رہو دھتکارتے رہو جلد ہی وہ مُرجھا کر اپنا وجود کھو بیٹھے گا


جب انسان اپنی اہمیت کھو دے تو اس کیلئے بہترین جگہ خاموشی ہے

 کیونکہ وضاحت اسے کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی الفاظ کبھی بھی

 انسان کو اسکا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے مگر ہاں

 خاموشی مزید تذلیل سے بچالیتی ہے


اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو

 چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔

Deep Words Meaning in Urdu 


گفتگو میں بے احتیاتی

رشتوں کو کچل دیتی ہے۔

آپکے الفاظ آپکا عکس ہوتے ہیں

بعد میں وضاحتیں دینے سے

کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا


کچھ فیصلے مشکل ہوتے ہیں لیکن

کرنے ہی پڑتے ہیں اپنے آپ کو ایک دفعہ توڑ کر جوڑ لیں بس

 پھر ہر پل مر نا نہیں پڑے گا سکون سا اند ر بس جاۓ گا سب ٹھیک ہو جاۓ گا۔


جہاں بندے کے صبر کی آخری حد

ختم ہونے لگتی ہیں بس وہی

پر ور دگار فرما دیا کرتے ہیں مگن اور ناممکن پھر ممکن ہو جایا کرتا ہے


جب کوئی تمہیں بے وجہ زلائے

تو تم اپنے آنسو اس یقین کے ساتھ

صاف کر لینا کہ زندگی کے کسی موڑ

پر وہ تم سے زیادہ روئے گا اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے ..

Deep Words in Urdu 


دل کھول کر مانگیں

وہ چیز جو آپ کو لگتا ہے کہ ناممکن

وہ بھی کہہ ڈالیں کہ اس کے لیئے تو

کچھ بھی ناممکن نہیں

اس نے تو صرف کُن کہنا ہے


کسی کو اذیت بھرے رات دن سے نواز کر آپکو کیا لگتا ہے 

کہ زندگی یونہی ہنستے مسکراتے خوش ہی رہیں گے ؟؟



درد اور تکلیف نا گزیر ہیں :

زندگی مشکل ہو سکتی ہے اور ہم سب کو کسی نہ کسی وقت درد

 اور تکلیف کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یہ ایک یاد دہانی ہے کہ زندگی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی ہے


تکبر انسان کو رُسوا کر کے چھوڑتا ہے چاہے وہ دولت کا ہے 

طاقت کا ہو رتبے کا ہو حثیت کا ہو محسن کا ہو علم کا 

ہو حسب و نسب کا ہو حتی کہ تقوی کا ہی کیوں نہ ہو۔


لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے حالانکہ بنانے والے نے بتایا کہ دھوکہ ہے


زندگی میں ایک بات ہمیشہ یادرکھیں مکھن لگانے والوں کے ہاتھوں میں ہمیشہ چاقو ہوتا ہے 


زندگی میں سب لوگ رشتہ دار یا دوست بن کر نہیں آتے، کچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے ہیں۔


Urdu Deep Words 


رشتہ سب سے رکھو لیکن امید کسی سے نہیں

ہر شخص یہ ثابت کرنے میں مصروف ہے کہ میں تم سے بہتر ہوں


Deep One word Quotes in Urdu 


لفظوں کے زخم جھیلنے کے بعد بھولنے کا فن یا تو پاگل کو آتا ہے یا کامل کو


ہر کامیاب شخص کے پیچھے نفرت کرنے والوں کی ایک لمبی قطار ہوتی ہے۔


ہم اکثر اتنے اہم نہیں ہوتے جتنا گمان کر لیتے ہیں


جہاں چھوٹوں کی زبانیں بڑی ہو جائیں وہاں بڑوں کے رتبے ختم ہو جاتے ہیں


اور پھر دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ تو یہ ہے کہ ہم تمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں


Deep Urdu Words 


جب ساتھ دینے والا مشکلات پیدا کرنے لگے تو تنہائیاں ہی بہتر لگتی ہیں


لوگوں کو حق بات بھی وہی پسند ہے جو ان کے حق میں ہوتی ہے


جب لوگ راستے الگ کرنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں

 تو سب سے پہلے وہ رابطے کم کر دیتے ہیں


ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے


رشتوں کی رسی کمزور تب ہوتی ہے جب انسان غلط فہمی

 میں پیدا ہونے والے سوالوں کا جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے۔


خاموشی سے بڑا جواب کوئی نہیں ہوتا 

لیکن خاموشی سے بڑا عذاب بھی کوئی نہیں ہوتی 


Urdu Quotes Deep Words 


کوئی چاہے کتنا بھی خوبصورت ہو لیکن ،

اگر وہ مخلص رہنا نہیں جانتا تو وہ کچرا ہے 


حقیقت تو یہ ہے کہ !!

خوشیوں کے وقت مٹھائی مانگنے والے، 

پریشانی میں کہیں نظر نہیں آتے ہیں 


خدا ہر اُس شخص کو سکون دے

 جو اپنی حالتِ زار کسی سے کہنے سے قاصر ہے !!


مرد کی کامیابی کے پیچھے ماں کے سوا

 کوئی دوسری عورت نہیں ہو سکتی

 کیونکہ دوسری عورت ایک کامیاب مرد ڈھونڈتی ہے


جیب میں وزن ہو تو

بات میں بھی وزن آجاتا ہے اور پھر ....

لوگ بکواس بھی بڑے اہتمام سے سنتے ہیں


ایسے لوگوں کو کبھی اپنی ترجیحات میں کبھی شامل نہ کریں جو آپکو تب میستر ہوں جب انہیں کوئی میٹر نہ ہو ۔



جسے تمھاری اچھی یا بری عادت کی پروا نہیں

 وہ دشمن ہے جو تمھاری اصلاح کی فکر کرتا ہے 

وہ تمہارا سچا دوست ہے"۔


سچے آدمی کی ایک خاص نشانی یہ 

بھی ہوتی ہے کہ اُس کا لہجہ

ذرا سخت اور تلخ ہوتا ہے


انسان کے ارد گرد ایسے بھی لوگ اپنوں کی

 شکل میں موجود ہوتے ہیں جو گلے لگ کر

 انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ہیں


کچھ لوگ اپنی اکڑ کی وجہ سے قیمتی رشتے کھو دیتے ہیں۔!

اور کچھ لوگ رشتے بچاتے بچاتے

اپنی قدر ہی کھو دیتے ہیں۔



اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں

 تو آپ بہت کچھ کھوئیں گے

 سب سے پہلے اپنا سکوں ۔!


اپنی بے عزتی کا جواب اتنی عزت سے دیں کہ

سامنے والا خود ہی شرمندہ ہو جائے


محبت میں تکلیف 

زندگی میں دو چیزیں بہت تکلیف دیتیں ہیں

 ایک جس سے محبت نہ ہو اس کے

 ساتھ رہنا 

دوسرا جس سے محبت ہو اس کے بغیر رہنا۔





Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url