Aqwal e Zareen in Urdu & Golden Sayings in Urdu

Aqwal e zareen in urdu, Hazrat Ali Aqwal, Golden Sayings in Urdu, Aqwal e zareen, Aqwal, Aqwal zaree, Urdu Aqwal, islamic Aqwal.

Aqwal e Zareen in Urdu are the treasured words, profound sayings, or notable quotes in Urdu, often attributed to renowned figures or originating from the wisdom of a nation. Our compilation boasts an extensive array of Urdu quotes spanning various themes and subjects. Essentially, "Aqwal e Zareen in Urdu Hazrat Ali" encapsulate invaluable insights and profound meanings shared by distinguished personalities.


Incorporating "Aqwal e Zareen in Urdu allama" into your daily life is instrumental in fostering personal growth, happiness, and a harmonious existence, while nurturing a virtuous character. UrduQuotes.in offers a splendid collection of these golden sayings, primarily featuring the wisdom of Hazrat Ali and others, available for free download in image format.


You can also refer to "Aqwal e Zareen in Urdu islamic" as golden sayings in Urdu or Quotes. We sincerely hope that you find our collection inspiring, and that you consider integrating these golden quotes into your daily routine to achieve success in various facets of life.

Also Read "  Allama Iqbal Poetry, Shayari & Ghazal in Urdu 2 Lines 

10 Aqwal e Zareen in Urdu 



جسمانی امراض پرہیز سے جاتے ہیں

اور روحانی امراض پرہیز گاری سے


اپنا خیال بھی اہم ہے لیکن

سب سے اہم خیال اس کا ہے

جس نے تجھے صاحب خیال بنایا


مومن کی راحت کس میں ہے؟

اگر غفلت ہوگئی ہو تو سجدے میں

 اگر گناہ ہوگیا ہو تو توبہ میں


مومن وہ نہیں جس کی محفل پاک ہو

مومن وہ ہے جس کی تنہائی پاک ہو


Collection Of Aqwal e Zareen in Urdu


انسان کو اچھی سوچ پہ وہ انعام ملتا ہے

جو اسے اچھے اعمال پہ بھی نہیں ملتا

کیونکہ سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا


ہمیشہ سچے لوگوں سے دوستی رکھو

کیونکہ وہ اچھے دنوں میں سرمایا

اور برے دنوں میں محافظ ہوتے ہیں


 علم وہ نہیں جو آپ نے سیکھا ہے

علم تو وہ ہے

جو آپ کے عمل و کردار سے ظاہر ہو


 زمانے کا شکوہ نہ کرو بلکہ خود کو بدلو

کیونکہ! پاؤں کو گندگی سے بچانے

کا طریقہ جوتا پہننا ہے

نہ کہ سارے شہر میں قالین بچھانا


 


انسان کو اس کی برائیوں سمیت قبول کرنے والا ہی

اس کا سچا دوست ہوتا ہے ….. کیونکہ ……

خوبیاں تو دشمن کی بھی متاثر کرتی ہیں



لوگوں کے سامنے مسکراتے رہا کرو

اور الله کے سامنے گر گرا کردیا کرو

کیونکہ دنیا مسکرانے والوں کو پسند کرتی ہے

الله رونے والوں کو



دولت کا بہترین مصرف یہ ہے کہ

اس سے عزت و آبرو کو بر قرار رکھو


بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے

کیونکہ اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں


تم پانی جیسے بنو جو اپنا راستہ خود بنا لیتا ہے

پتھر جیسے مت بنو جو دوسروں کا راستہ بھی روک لیتا ہے



جو شخص تمہارا غصہ برداشت کرلے

اور وہ ثابت قدم رہے تو وہ تمہارا سچا دوست ہے


Aqwal e zareen in Urdu Hazrat Ali




Beautiful Quotes Hazrat Ali in Urdu, Golden Words By Hazrat Ali, Aqwal Hazrat Ali, Islamic Wallpapers in Urdu.


فرمان حضرت علی

جانور میں خواہش اور فرشتے میں عقل ہوتی ہے مگر انسان 
میں دونوں ہوتی ہیں اگر وہ عقل دبا لے تو جانور اگر خواہش کو دبا لے تو فرشتہ


کسی کی مدد کرتے وقت اُسکے چہرے کی جانب مت دیکھو ہو سکتا ہے
 اسکی شرمندہ آنکھیں تمہارے دل میں غرور کا بیج بودے
امام علی علیہا سلام



حضرت علی 

تیر نفس تجھ سے وہی کام کروائے گا 
جس ساتھ تو نے اسے مانوس بنایا ہے۔


فرمان حضرت علی
لوگوں کو اُسی طرح معاف کرو جیسے
 تم خدا سے اُمید رکھتے ہو
کہ وہ تمہیں معاف کرے گا

20 Hazrat Ali Aqwal in Urdu



1. علم نافع سے بڑھ کر کوئی دولت نہیں اور عمل صالح سے بڑھ کر کوئی سعادت نہیں۔

2. اللہ تعالیٰ کے نزدیک کسی بندے کی عزت اس کی اخلاقی خوبیوں سے ہوتی ہے۔

3. دنیا ایک پل ہے، اس پر چلو لیکن اس پر اپنا گھر نہ بناو۔


4. جو شخص اپنے آپ کو جانتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کو جانتا ہے۔


5. عقلمند وہ ہے جو اپنے عیبوں کو پہچانتا ہے اور ان کی اصلاح کرتا ہے۔

6. صبر وہ طاقت ہے جو مشکل وقت میں انسان کو ہمت دیتی ہے۔


7. علم کی تلاش میں سفر کرنا عبادت ہے۔


8. صدقہ دینے سے مال بڑھتا ہے۔


9. عفو و درگزر ایک عظیم اخلاقی خوبی ہے۔


10. دوست وہ ہے جو اپنے دوست کے لیے خیرخواہ ہو۔


11. دشمن سے بھی حسن سلوک کرنا ایک بڑا کارنامہ ہے۔


12. دنیا کی محبت انسان کو گمراہ کرتی ہے۔


13. آخرت کی فکر کرنا دنیا کی مشکلات کو آسان بنا دیتی ہے۔


14. موت ایک یقینی حقیقت ہے، اس سے بچنے کی کوشش کرنا بیکار ہے۔


15. ایمان وہ قوت ہے جو انسان کو مشکلات سے نبردآزما کرتی ہے۔


16. دنیا ایک خواب ہے، اس کی فکر میں اپنی زندگی ضائع نہ کرو۔


17. اللہ تعالیٰ کی رضامندی دنیا اور آخرت کی کامیابی کا راز ہے۔


18. نیک اعمال کرنے سے انسان کی زندگی میں برکت آتی ہے۔


19. اللہ تعالیٰ کے حضور ہر وقت عاجزی اور انکساری سے پیش آؤ۔


20. آخرت کی فکر کرتے ہوئے دنیا کی زندگی کو گزارو۔

حضرت علی کے یہ اقوال ہمارے لیے ایک رہنمائی کا باعث ہیں۔
 ان میں سے ہر قول میں ایک سبق ہے جو ہماری زندگی کو بہتر بنا سکتا ہے۔

Best Aqwal e Zareen in Urdu



جیت کی عادت اچھی ہوتی ہے

لیکن کچھ رشتوں میں ہار جانا ہی بہتر ہوتا ہے


علم کا ایک قطرہ جہالت کی سمندر سے بہتر ہے

اور عمل کا ایک قطرہ علم کے سمندر سے افضل ہے


غلطی ماننے اور گناہ چھوڑنے

میں کبھی دیر مت کرو

کیونکہ سفر جتنا طویل ہوتا جائے گا

واپسی اتنی ہی دشوار ہوگی


اپنی زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو

جو اچھا ہوگا وہ خوشی دے گا

اور جو برا ہوگا وہ سبق دے گا



 جو ظلم کے ذریعے عزت چاہتا ہے

الله اسے انصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے!



انسان بزدل اتنا ہے کہ خوابوں

خوابوں میں بھی ڈر جاتا ہے

اور بے خوف اتنا ہے کہ جاگتے میں بھی

اپنے رب سے نہیں ڈرتا-


کسی کو تم دل سے چاہو اور وہ تمہیں ٹھکرا دے،

تو وہ اس کی بدنصیبی ہے تمہاری نہیں!


اگر تم اس وقت مسکراسکتے ہو

جب تم پوری طرح ٹوٹ چکے ہو تو

یقین جانو کہ دنیا میں تمہیں کبھی

کوئی توڑ نہیں سکتا!


محبت سب سے کرو لیکن اس سے اور بھی زیادہ کرو

جس کے دل میں تمہارے لئے تم سے بھی زیادہ محبت ہے


Aqwal e zareen in Urdu allama Iqbal 




مجھ کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا 
بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے


زمانے کی جہالت کا عالم تو دیکھے اقبال قمیی چادریں بے جان قبروں پے
 اور زندہ عزتیں بے حجاب پھرتیں ہیں


کیوں منتیں مانگتا ہے اوروں کے دربار سے اقبال وہ کون
 سا کام ہے جو ہوتا نہیں تیرے پروردگار سے



بستر سے اٹھ کر مسجد تک جا نہ سکے اقبال خواہش رکھتے ہیں
 قبر سے اٹھ کر جنت جانے کی


سونے دو اگر وہ سورہے ہیں غلامی کی نیند میں ہو سکتا ہے
 وہ خواب آزادی دیکھ رہے ہوں


کسی کی نظر میں اچھے تھے کسی کی نظر میں برے تھے اقبال حقیقت میں جو 
جیسا تھا ہم اس کی نظر میں ویسے تھے



بات سجدوں کی نہیں خلوص دل کی ہوتی ہے۔ اقبال ہر میخانے میں
 شرابی اور ہر مسجد میں نمازی نہیں ہوتا۔


بات سجدوں کی نہیں خلوص دل کی ہوتی ہے اقبال اکثر
 لوگ خالی ہاتھ لوٹ آتے ہیں ہر نماز کے بعد




تیری رحمتوں پے ہے منحصر میرے ہر عمل کی قبولیت نہ
 مجھے سلیقے التجا نہ مجھے شعور نماز ہے


گرتے ہیں سجدوں میں ہم اپنی حسرتوں کی خاطر اقبال اگر گرتے صرف عشق
 خدا میں تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتی۔



ملا کی شریعت میں فقط مستی گفتار صوفی کی طریقت
 میں فقط مستی احوال وہ مرد مجاہد نظر آتا نہیں مجھے
 کو ہو جسکی رگ وپے میں فقط مستی کردار


اللہ تعالیٰ کو بھول گئے لوگ فکر روزی میں تلاش
 رزق کی ہے اور رازق کا خیال ہی نہیں



زندگی کے جس چاک کو عقل نہیں سی سکتی محبت اسے
 اپنی تار اور سوئی کے بغیر سی لیتی ہے۔


یہ کفن یہ قبر یہ جنازے ، رسم شریعت ہے اقبال مر تو انسان تب بھی
 جاتا ہے، جب یاد کرنے والا کوئی نہ ہو۔


اپنے کردار پر ڈال کے پردہ اقبال 
ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے۔

Aqwal e Zareen in Urdu



وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لئے

لیکن زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لئے


کڑوی زبان والے کا شہد بھی نہیں بکتا

میٹھی زبان والے کا زہر بھی بک جاتا ہے



انسان کو وہی شے تکلیف دیتی ہے جس کے بارے

میں اس نے سب سے زیادہ توقع رکھی ہو

لیکن بندہ اپنے رب سے توقع رکھیں تو اس کی

تکلیف کو آسانی میں بدل دیتا ہے



 رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی

بات کو برداشت کرنے میں ہے

بے عیب انسان تلاش کرو گے تو اکیلے رہ جاؤ گے


جب کسی ضرورت مند کی ضرورت پوری کروں

تو فخر نہیں شکر کرو کہ رب نے اس قابل بنایا کہ

اس کی عطاؤں کو اسی کی مخلوق میں تقسیم کررہے ہو


جن کی آنکھیں سجدوں میں بھیگتی ہے وہ

کبھی اپنی تقدیر اور قسمت پر رویا نہیں کرتے


کوئی عبادت کی چاہ میں رویا،

کوئی عبادت کی راہ میں رویا،

عجیب ہے یہ نماز محبت کا سلسلہ،

کوئی قضا کر کے رویا،

کوئی ادا کر کے رویا،


5 Golden Sayings in Urdu



الله سے محبت کرو وہ آزمائش تو دیتا ہے

مگر آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا-


Aqwal e Zareen in Urdu islamic


میری غفلتوں کی بھی حد نہیں

تیری رحمتوں کی بھی حد نہیں

نہ میری خطا کا شمار ہے

نہ تیری عطا کا شمار ہے


جب الله تعالیٰ کسی بندے

سے محبت فرماتے ہیں

تو اسے نرم مزاج بنا دیتے ہیں



 یہ بات ہمیشہ یاد رکھو کہ دنیا کی

محبت سے رب نہیں ملتا

لیکن رب کی محبت سے دنیا اور

آخرت دونوں مل جاتی ہیں


تمام محبتوں سے بڑھ کہ

محبتوں کا حقدار الله ہے




....

Final Words

Aqwal e Zareen in Urdu hope you guyz like these Aqwal and so keep sharing these aqwal with your friends and family and show your Support to UrduQuotes.in Thank You Friends 

Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url