Allama Iqbal Poetry, Shayari & Ghazal in Urdu 2 Lines
Famous Allama Iqbal Best Poetry, Urdu Shayari & Ghazal in Urdu 2 Lines ,Allama Iqbal sad poetry in Urdu images. Allama Iqbal famous Shayari in Urdu. Allama iqbal poetry. Allama Iqbal poetry in Urdu for students. Allama Iqbal quotes in Urdu. Allama Iqbal Urdu poetry. Allama iqbal shayari. Allama Iqbal most famous poet in Urdu. Famous quotes of Allama Iqbal. Allama Iqbal famous Tiktok poetry in Urdu. Allama iqbal Tiktok Shayari. Allama iqbal ghazal. Allama iqbal love poetry. Allama iqbal ghazal in urdu. Iqbal motivational poetry. Allama iqbal sher in urdu. All Poetry Life
Allama Iqbal Shayari Urdu
Poetry is a lot of things for a lot of people. Here are some different types of poetry you might enjoy: Sad Poetry, Bewafa Poetry (poetry about betrayal), 2 Line Poetry (short and concise verses), 4 Line Poetry (slightly longer verses), Barish Poetry (poetry about rain), Famous Poetry (works by renowned poets), Good Night Poetry (poetry for bedtime), Intezar Poetry (poetry about waiting), Latest Poetry (recently written poems), Love Poetry (expressing affection), Romantic Poetry (poetry about love and passion), Sms Poetry (short message-style verses), Status Poetry (for your social media updates), Urdu Poetry (in the Urdu language), Whatsapp Status Poetry (poetry for your WhatsApp status), and Zindagi Poetry (poetry about life)."
Allama Iqbal Shayari in English
اثر کرے نہ کرے سن تو لے مری فریاد
نہیں ہے داد کا طالب یہ بندۂ آزاد
تا حشر تیری دید کو ترسیں گی نگاہیں
یوں تیرے بچھڑنے کا نہ تھا گماں ہمیں
اک طرزِ تغافل ہے سو وہ اُن کو مبارک
اک عرض تمنا ہےسو ہم کرتے رہیں گے
اور پھر دولت کا شوق فکر ، حسد، فریب، نفرت، لعنت ،
اور نیکی کی راہ میں بےشمار دیگر رکاوٹوں کو جنم دیتا ہے❣️🥀
ہے یاد مجھے نکتۂ سلمان خوش آہنگ
دنیا نہیں مردان جفاکش کے لیے تنگ
ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،💓
جو کہتے تھے میری دنیا صرف تم ہو،❤💔💔💔
میں کبھی نہیں پیدا کر سکا کوئی بھی ایسی وجہ جو تُمہیں
اتنا بےقرار کر دے کہ تُم ساری مصروفیت چھوڑ کر مُجھ سے رابطہ کرو
محفل میں بیٹھ کر دوستوں کے درمیان!!
گونجتی رہی ہنسی اور دل اداس تھا.!!💔
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی
ذہنوں پر صدموں کے بوجھ لٸیے۔۔۔۔
ہم نے مرنے تک تو جینا ہے۔
تمہاری بےرخی ایک دن ہماری جان لےلیں گی
قسم تم کو ذرا سوچو کے دستورِ وفا کیا ہے
غمِ دنیا سے گبھرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے
کہاں ہو تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
میں ہر کسی کے لیے خود کو اچھا ثابت نہیں کرسکتی
میں ان کے لیے انمول ہوں جو مجھے سمجھتے ہیں
ایک ہی شخص میری دعاؤں کا محور ٹھہرا
️وہ میری صبح ، میری شام ، میری کائنات ٹھہرا
️دل دھڑکتا ہے تو دھڑکن میں وہی شامل ہے🌸
️وہ میری روح میں شامل میری زندگی ٹھہرا ♥️
ہے یاد مجھے نکتۂ سلمان خوش آہنگ
دنیا نہیں مردان جفاکش کے لیے تنگ
یا رب یہ جہان گزراں خوب ہے لیکن
کیوں خوار ہیں مردان صفا کیش و ہنر مند
متاع بے بہا ہے سوزودرد و آرزو مند
مقام بندگی دے کر نہ لوں شان خداوندی
علامہ اقبال کی شاعری
نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہے
خراج کی جو گدا ہو ، وہ قیصری کیا ہے
کھو نہ جا اس سحر و شام میں اے صاحب ہوش
اک جہاں اور بھی ہے جس میں نہ فردا ہے نہ دوش
لکھی ہے جس فلک پہ تقدیر ء نؤ ھماری
آؤ نہ گھر بسائیں اسی آسماں پہ یارو
مردوکوزندہ جانتا ھے آزری نظام
وھاں کے بتکدے اور خانقاہ جات
پیاسے سکونِ قلب کو میخانے نہ آئیں؟
ھو حسن بےمثال اور دیوانے نہ آئیں؟
Allama Iqbal Shayari Urdu Love
اگر کج رو ہیں انجم آسماں تیرا ہے یا میرا
مجھے فکر جہاں کیوں ہو جہاں تیرا ہے یا میرا
مسلماں کے لہو میں ہے سلیقہ دل نوازی کا
مروت حسن عالم گیر ہے مردان غازی کا؎
سما سکتا نہیں پہنائے فطرت میں مرا سودا
غلط تھا اے جنوں شاید ترا اندازۂ صحرا
Allama Iqbal Ki Shayari in Urdu
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالات کے بدلنے کا
یہ حوریان فرنگی دل و نظر کا حجاب
بہشت مغربیاں جلوہ ہائے پا برکاب
Allama iqbal Famous Poetry
اقبال کے شاھین کی پرواز جہاں تک
کرگس کی کیا مجال کہ پہنچے گا وہاں تک
میر سپاہ ناسزا لشکریاں شکستہ صف
آہ وہ تیر نیم کش جس کا نہ ہو کوئی ہدف
جگنو کی روشنی ہے کاشانۂ چمن میں
یا شمع جل رہی ہے پھولوں کی انجمن میں؟
گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کر
ہوش و خرد شکار کر قلب و نظر شکار کر
ہنسی آتی ہے مجھے حسرت انسان پر
گناھ کرتا ھے خود ، لعنت بھیجتا ھے شیطان پر
Allama Iqbal Best Shayari
میرے “اقبال“ میں شرمندہ ہوں تیری روح سے
تیرے خوابوں کی جو تعبیر تھی پھر خواب کیا
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
شعور و ہوش و خرد کا معاملہ ہے عجیب
مقام شوق میں ہیں سب دل و نظر کے رقیب
افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر
کرتے ہیں خطاب آخر اٹھتے ہیں حجاب آخر
کمال جوش جنوں میں رہا میں گرم طواف
خدا کا شکر سلامت رہا حرم کا غلاف
زندگی کچھ اور شے ہے،علم ہے کچھ اور شے
زندگی سوز جگر ہے ،علم ہے سوز دماغ
مٹا دی اپنی ھستی کو اگر کچھ مرتبہ چاھے
کے دانہ خاک میں ملکر گل و گلزار بنتا ھے
اقبال تیری عظمت کی داستاں کیا سناؤں
تیری زندگی پھ لکھوں تو الفاظ نہ پاؤں
تو ابھی رہ گزر میں ہے قید_مقام سے گزر
مصر و حجاز سے گزر پارس و شام سے گزر
جنہیں ارتفاع ء فلک تو نے سمجھا
نہیں ھیں سوا جلتے بجھتے شرارے
Allama Iqbal Best Poetry in Urdu
نو نومبر کو قدم رکھا تھا ارضپاک پر
نام تھا اقبال شھرت چھا گی افلاک پر
ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا
بلبل تھا کوئی اداس بیٹھا
ضمیر لالہ مۂ لعل سے ہوا لبریز
اشارہ پاتے ہی صوفی نے توڑ دی پرہیز
یہ پیران کلیسا و حرم اے وائے مجبوری
صلہ ان کی کد و کاوش کا ہے سینوں کی بے نوری
میرے “اقبال“ میں شرمندہ ہوں تیری روح سے
تیرے خوابوں کی جو تعبیر تھی پھر خواب کیا
جگنو کی روشنی ہے کاشانۂ چمن میں
یا شمع جل رہی ہے پھولوں کی انجمن میں؟
اردو پوئٹری
مردوکوزندہ جانتا ھے آزری نظام
وھاں کے بتکدے اور خانقاہ جات
متاع بے بہا ہے سوزودرد و آرزو مند
مقام بندگی دے کر نہ لوں شان خداوندی
کریں گے اہل نظر تازہ بستیاں آباد
مری نگاہ نہیں سوئے کوفہ و بغداد
کریں گے اہل نظر تازہ بستیاں آباد
مری نگاہ نہیں سوئے کوفہ و بغداد
Iqbal Poetry in Urdu 2 lines
نو نومبر کو قدم رکھا تھا ارضپاک پر
نام تھا اقبال شھرت چھا گی افلاک پر
فطرت نے نہ بخشا مجھے اندیشۂ چالاک
رکھتی ہے مگر طاقت پرواز مری خاک
اثر کرے نہ کرے سن تو لے مری فریاد
نہیں ہے داد کا طالب یہ بندۂ آزاد
Allama iqbal Best Poetry
جنہیں ارتفاع ء فلک تو نے سمجھا
نہیں ھیں سوا جلتے بجھتے شرارے
مجھے آہ و فغان نیم شب کا پھر پیام آیا
تھم اے رہرو کہ شاید پھر کوئی مشکل مقام آیا
اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی
اقبال کےبارے میں کیا کہیں ہم لوگ
شاعری انکی ادب پر کر رہی ہے راج
Allama iqbal Poetry in Urdu
ہوا نہ زور سے اس کے کوئی گریباں چاک
اگرچہ مغربیوں کا جنوں بھی تھا چالاک
یا رب یہ جہان گزراں خوب ہے لیکن
کیوں خوار ہیں مردان صفا کیش و ہنر مند
بے رحمیِ حالات ھے ، معذور نہیں ھوں
اب منزلِ گم گشتہ سےکچھ دور نہیں ھوں
Allama Iqbal Shayari on Teachers in Urdu
سما سکتا نہیں پہنائے فطرت میں مرا سودا
غلط تھا اے جنوں شاید ترا اندازۂ صحرا
صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال
ملا کی شریعت میں فقط مستی گفتار
یہ حوریان فرنگی دل و نظر کا حجاب
بہشت مغربیاں جلوہ ہائے پا برکاب
Allama iqbal Poetry
نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہے
خراج کی جو گدا ہو ، وہ قیصری کیا ہے
وضع میں تم ہو نصاری تو تمدن میں ہنود
یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائں یہو
قلم اٹھتا ہے تو سوچیں بدل جاتی ہیں
اک شخص کی محنت سے ملتیں تشکیل پاتی ہیں
Allama iqbal Poetry in Urdu 2 lines for Students
شعور و ہوش و خرد کا معاملہ ہے عجیب
مقام شوق میں ہیں سب دل و نظر کے رقیب
اقبال کے شاھین کی پرواز جہاں تک
کرگس کی کیا مجال کہ پہنچے گا وہاں تک
مسلماں کے لہو میں ہے سلیقہ دل نوازی کا
مروت حسن عالم گیر ہے مردان غازی کا؎
کھو نہ جا اس سحر و شام میں اے صاحب ہوش
اک جہاں اور بھی ہے جس میں نہ فردا ہے نہ دوش
Allama Iqbal Shayari on Allah
پیاسے سکونِ قلب کو میخانے نہ آئیں؟
ھو حسن بےمثال اور دیوانے نہ آئیں؟
من حیثء قوم کچھ بھی ہو، سنی ہو یا شعیہ
ملت کے پاسباں کو نہ کچھ اس سے واسطہ
تو ابھی رہگزر میں ہے قید مقام سے گزر
مصر و حجاز سے گزر،پارس و شام سے گزر
قافلہِ عشق و وفا کا سالار ہے اقبال
کتابِ خودی کا انوکھا کردار ہے اقبال
ہے یاد مجھے نکتۂ سلمان خوش آہنگ
دنیا نہیں مردان جفاکش کے لیے تنگ
یہ کون غزل خواں ہے پرسوز و نشاط انگیز
اندیشۂ دانا کو کرتا ہے جنوں آمیز
مٹا دی اپنی ھستی کو اگر کچھ مرتبہ چاھے
کے دانہ خاک میں ملکر گل و گلزار بنتا ھے
ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق
یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق
کمال جوش جنوں میں رہا میں گرم طواف
خدا کا شکر سلامت رہا حرم کا غلاف
یہ دیر کہن کیا ہے انبار خس و خاشا
مشکل ہے گزر اس میں بے نالۂ آتش ناک
Allama Iqbal Shayari for Students
اقبال تیری عظمت کی داستاں کیا سناؤں
تیری زندگی پھ لکھوں تو الفاظ نہ پاؤں
میر سپاہ ناسزا لشکریاں شکستہ صف
آہ وہ تیر نیم کش جس کا نہ ہو کوئی ہدف
Best Allama Iqbal Poetry In Urdu 2 Lines
پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں
کہ شاہیں
بناتا نہیں آشیانہ
ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا
بلبل تھا کوئی اداس بیٹھا
فطرت کو خرد کے روبرو کر
تسخیر مقام رنگ و بو کر