60 Jeff Bezos Quotes in Urdu

Jeff Bezos Quotes in Urdu,Following The Leader. 60+ Best Quotes From Jeff Bezos in Urdu, Famous Quotes On Business in Urdu, Quotes On Amazon in Urdu, Quotes About Customers in Urdu, Leadership And Risk Quotes in Urdu , Quotes On Innovation And Space in Urdu And Jeff Bezos Inspirational Quotes

At Urdu Quotes, we've gathered some of Jeff Bezos's most renowned quotes in Urdu. Jeff Bezos, the founder of Amazon, has shared invaluable wisdom worth exploring.


Jeff Bezos Famous Quotes On Business in Urdu


Jeff Bezos, the founder of Amazon and one of the world's wealthiest individuals, has shared many insights and quotes on business and entrepreneurship over the years. Here are 10 Jeff Bezos famous quotes On Business in Urdu attributed to him:

کسی کتاب کا مطلب ہے زندگی کو بدل دینے والی چیز۔

کاروبار آپ کو وہ آزادی دیتا ہے جو نوکری آپ کو کبھی نہیں دے سکتی۔
اگر آپ اپنے کاروبار کی تفصیلات نہیں
سمجھتے تو آپ نا کام ہو جائیں گے۔


یہ چار باتیں ہمیشہ یاد رکھنا 
کبھی اکیلے نہیں رہوگے

کامیابی اور بلند مقام حاصل کرنے کے لیے
صرف 4 چیزوں کو ہمیشہ اپنے کنڑول میں .
رکھیں آپ عزت کی بلندیوں کو چھوئیں گے۔
1۔ دولت 2 ستی 3 فضول نیند 4 غصہ۔

خود پر یقین ہونا کامیابی کی ضمانت ہے، 
مگر خود کو ہمیشہ درست سمجھنے 
کا یقین انسان کو گمراہ کر دیتا ہے


منزلیں ہمیشہ انہی کو ملتی ہیں جو منزلوں
کو تلاش کرتے ہیں۔

اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو
تو سورج کی طرح جلنا سیکھو۔


اگر آپ کے مد مقابل کی نظر آپ پر اور آپ کی نظر آپ کے کسٹمر پر ہے تو آپ صحیح راستے پر ہیں۔

ٹھوکر لگ جائے تو گھبرانامت
کیوں کہ ٹھوکر اسے لگتی ہے جو اپنا
قدم آگے بڑھاتا ہے۔

ہوشیاری ایک تحفہ ہے جبکہ مہر بانی ایک انتخاب ہے۔۔


Jeff Bezos Quotes On Amazon in Urdu


Jeff Bezos, the founder of Amazon, has shared many insightful quotes over the years that provide a glimpse into his vision and philosophy regarding Amazon and business in general. Here are 10 Jeff Bezos quotes in Urdu on Amazon:


جتنی جلدی ہو سکے اس بات کو سمجھ جاؤ
کہ بہت سے تمہارے اپنے ہی تمہارے
دشمن ہوتے ہیں۔

دولت اور چیزوں سے زیادہ پیار نہیں کرنا چاہیے چیزیں کبھی بھی آپ سے چھن سکتی ہیں.


اس شخص سے زیادہ غریب کوئی نہیں جس کی سوچ اسے امیر بننے نہیں دیتی۔

میں جانتا تھا اگر میں ناکام رہا تو مجھے اس پر افسوس نہیں ہو گا، لیکن جس چیز پر مجھے افسوس ہو سکتا ہے وہ ہے کوشش نہ کرنا۔


اگر آپ کوئی نیا کام کرنے جارہے ہیں تو
آپ کو تین چیزوں کے لیے تیار ہونا پڑے
گا۔ ناکامی کے لیے، مستقل مزاجی کے لیے اور صبر کے لیے

ہر دن کچھ ایسا کام کرو جو آپ کو آپ کے بہتر مستقبل سے قریب تر لے جائے۔


اپنی غلطیوں سے سبق سیکھیں میں زندگی میں بار بار ناکام ہوا اس لیے میں آج ایک کامیاب انسان ہوں۔

بات کرنے سے زیادہ سنیں مسلسل بات سننے سے آپ کو اچھی اور بری دونوں چیزوں کے بارے میں سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔


کوئی راستہ بھی طویل نہیں ہے کوئی منزل بھی ناممکن نہیں ہے بس آپ کے اندر منزل کے حصول کی تڑپ اور چلتے رہنے کا حوصلہ ہونا چاہیے۔

اگر انسان کسی چیز کو سوچ سکتا ہے تو اسے حاصل بھی کر سکتا ہے اسے حاصل کرنے کی
سوچ آدھی کامیابی ہوتی ہے۔


Jeff Bezos Quotes About Customers in Urdu


Jeff Bezos, the founder of Amazon, is known for his customer-centric approach to business. Here are 10 quotes from Jeff Bezos about customers in Urdu 


اگر آپ کے مد مقابل کی نظر آپ پر اور
 آپ کی نظر آپ کے کسٹمر پر ہے تو آپ صحیح راستے پر ہیں۔


جو شخص اپنے کسٹمر کو مطمئن نہیں کر سکتا
وہ کامیاب کار و باری نہیں بن سکتا
چھوٹی عمر سے ہی دنیا کی حقیقتوں
سے روشناس ہونا ایک بہت بڑی چیز ہے۔


مرد صرف ضروریات کو مد نظر رکھتے ہیں۔ صلاحیتوں کو کبھی نہیں۔

سچ تو یہ ہے کہ لوگ اپنے آپ کو کبھی بھی نہیں بدلتے اسی وجہ سے ان کی زندگی
میں کوئی بھی تبدیلی نہیں آتی۔


اپنوں کی نظر میں غیروں کی نظروں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔

ایک بات تو سچ ہے ہم جس دور میں جی رہے
ہیں اس میں آپ کی عزت آپ کا کردار
دیکھ کے نہیں آپ کی بھاری جیب دیکھ کر کی جاتی ہے۔


انکار کرنا سیکھیں اگر آپ خود کو اس معاشرے میں کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ کو ہر شخص اور ہر اس چیز کو نہ کہنے کی ضرورت ہے جو آپ کا وقت برباد کرتی ہے۔

اپنے جذبات کو سنبھالنا سیکھیں برا رویہ اور کامیابی یہ دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔


ایک شخص جس نے غلطی کی ہے اور
اسے درست نہیں کیا تو وہ دوسری غلطی کر رہا ہے۔

Jeff Bezos Leadership And Risk Quotes in Urdu


Jeff Bezos, the founder of Amazon and one of the most successful entrepreneurs of our time, has shared many insights on leadership and risk-taking throughout his career. Here are 10 Jeff Bezos Leadership And Risk quotes in Urdu that touch on these topics:


منصوبہ بندی کے بغیر مقصد صرف ایک خواہش ہے۔

میرا خیال ہے کہ کسی تنگ جگہ سے باہر نکلنے کا ایک واحد راستہ یہ ہے کہ آپ اپنا راستہ ایجاد کریں


اپنی صحت کا خیال رکھیں آپ کی صحت آپ کی کارکردگی کو متاثر کرتی ہے اور اسے نظر انداز کرنا جسمانی اور ذہنی نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔

ہر نئی چیز دونئے سوالات اور دونئے مواقع پیدا کرتی ہے۔

مقصد جتنا بڑا ہوگا کامیابی بھی اتنی ہی بڑی ہو گی۔

پیسے کا استعمال احتیاط سے کریں آپ کی آزمائش تب ہوتی ہے جب آپ اپنی پسندیدہ چیز کو دیکھتے ہیں لیکن اسے خرید نہیں سکتے۔


جب کسی چیز کولے کر آپ اچھے نتائج حاصل کرنا شروع کر دیتے ہیں تو وہ آپ کا نشہ بن جاتا ہے۔

ایک بہترین استاد آپ کو اچھا مشورہ دینے سے لے کر آپ کو دنیا کے کامیاب ترین انسانوں میں شامل کر سکتا ہے۔

اگر تم کامیاب انسان بننا چاہتے ہو تو
تمہیں اپنے علاوہ کسی دوسرے کے لیے
پریشان ہونا چھوڑنا ہوگا۔

اگر آپ گلاب کی طرح کُھلنا چاہتے
ہیں تو آپ کو کانٹوں سے سمجھوتہ
کرنا پڑے گا




Jeff Bezos Quotes On Innovation And Space in Urdu



Jeff Bezos, the founder of Amazon and Blue Origin, has been a prominent figure in the fields of innovation and space exploration. Here are 10 quotes from Jeff Bezos on Innovation And Space in Urdu these topics:

کاروبار کرنے کے لیے آپ کے پاس انویسمینٹ
 سے زیادہ انفارمیشن کاہونا
ضروری ہے

انسان کی بہت سے ایسی پروبلز ہیں جو پیسے کے بغیر حل نہیں ہو سکتی۔

بہت سے لوگ کو کسی بات کا مطلب سمجھ نہ آنے پر صحیح بات کو بھی غلط قرار دے دیتے ہیں۔

صرف وہ تعلیم آپ کو فائدہ دیتی ہے جو آپ کو کچھ نیا سیکھاتی ہیں۔

لوگوں کو نہ تو اپنے غم بتاؤنہ
اپنی خوشیاں۔


اس بات کو سمجھ لیں اگر آپ کے پاس پیسہ نہیں ہوگا 
تو آپ کی سچی بات کو بھی سچ
کوئی نہیں مانے گا۔

غریب لوگوں کے پاس سوائے خواہشوں
کے اور کچھ نہیں ہوتا۔

کسی کام کو کرنا اور کسی کام کو کرتے رہنا دونوں میں بہت فرق ہے۔


ایک شخص کو تین چیزوں کا علم ہو ناضروری ہے۔ وہ کہاں ہے، کہاں جارہا ہے ،اور مشکل حالات میں کیا کرنا اس کے لیے بہتر ہے۔

اپنے آپ کو بہترین تحفہ جو آپ دے سکتے ہیں وہ یہ ہے کہ آپ خود کو خوش کریں لوگوں کو نہیں۔

منزل کاملنا مشکل نہیں ہوتا منزل تک پہنچنا مشکل ہوتا ہے۔۔


Jeff Bezos Inspirational Quotes in Urdu 


Certainly! Here are 10 Jeff Bezos inspirational quotes in Urdu attributed to Jeff Bezos, the founder of Amazon:


Jeff Bezos Inspirational Quotes in Urdu


کامیابی اور بلند مقام حاصل کرنے کے لیے
خود پر یقین ہونا کامیابی کی ضمانت ہے، مگر خود کو ہمیشہ 
درست سمجھنے کا یقین انسان کو گمراہ کر دیتا ہے

اگر ترقی کرنا چاہتے ہو تو ہجوم کا
حصہ نہ بنو اکیلے چلنا سیکھو۔


کبھی بھی ان لوگوں سے مشورہ نہ لیں جنہوں نے وہ نہیں
 کیا جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔ کیونکہ وہ نہیں
جانتے کہ آپ کیا کہہ رہیں ہیں۔


آپ کی اصلیت وہی ہے جو لوگ آپ کے
بارے میں تب کہتے ہیں جب آپ کمرے
میں موجود نہیں ہوتے۔

ان لوگوں کے ساتھ وقت نہ گزاریں جن کے پاس وسائل نہیں ہیں۔

جب آپ غلط چیزوں کا پیچھا کرنا چھوڑ دیتے ہیں
 تب سی چیزیں آپ کی گرفت میں آتی ہیں۔

جو پیچھے رہ گیا اسے بھول جاؤ
چاہے وہ انسان ہو یا وقت



اپنے آپ کو مکمل طور پر اپنا محتاج بنائیں۔

سب سے اہم چیز جو پیسہ آپ کو
دیتا ہے وہ ہے آزادی۔

اگر آپ ایک کام مسلسل کر رہے ہیں اور
آپ کو اس کام سے اچھا رزلٹ نہیں مل
رہا تو ہو سکتا ہے کہ آپ اس کام کے لیے
بنے ہی نہ ہوں۔

زندگی میں بہت لوگ آئیں گے چلے جائیں لیکن آخر میں آپ کو معلوم ہو گا
 کہ وہ وقت جو آپ نے ان پر ضائع کیا وہ بہت ہی قیمتی تھا

ہم لوگوں کے لیے تب تک اچھے ہوتے ہیں جب تک لوگوں کا مطلب
 پورا ہوتا رہے۔ جب مطلب پورا ہوا ہم بُرے ہو گے 

لوگ چاہتے ہیں کہ ان کی امیدوں پر پورا
اترا جائے مگر ان سے خود کوئی امید نہ رکھی جائے۔

دوسروں کو متاثر کرنے سے زیادہ انہیں سننے میں دلچپسی رکھیں۔




Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url