Sad Deep Quotes in Urdu About Life

deep words in Urdu , deep words about life in urdu And urdu deep words Get ready to be moved by the depth of emotion and wisdom encapsulated in these sad Urdu quotes about life.

Urdu Deep Thoughts



sad+deep+quotes+in+urdu+about+life



اس فانی دنیا میں کوئی بھی انسان

ذہنی یا جسمانی مشقت،
 پریشانی یا فکر سے آزاد نہیں ۔۔۔
ترجمہ”
 بے شک ہم نے انسان کو پیدا ہی مشقت میں کیا ہے ۔۔۔ “
سورہ بلد آیت نمبر 4 پارہ نمبر 30
ہم اس دنیا میں بھیجے ہی آزمائش کے لیے گئے ہیں ۔۔۔
 اس لیے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کے ،
 کوئی بندہ اس فانی دنیا میں سکون میں رہے ۔۔۔
ہر انسان کسی نہ کسی مشقت میں ہے ۔۔۔
 کوئی ذہنی مشقت میں ہے ،
 تو کوئی جسمانی مشقت میں ۔۔۔ 
مکمل آزاد اور پرسکون کوئی بھی نہیں ہے ۔۔۔
اگر کوئی ان ساری چیزوں سے آزاد ہوتا ،
 تو وہ یقینا ہمارے آخری نبی حضرت محمد ہوتے ۔۔۔
 لیکن وہ بھی اپنی زندگی میں ہر طرح کی آزمائش سے گزارے گے۔۔۔ 
مالی آزمائش سے بھی اور جسمانی آزمائش بھی ۔۔۔
الغرض ہر انسان کسی نہ کسی شکل میں ،
 اپنی آزماٸش کے حصار میں ہے ۔۔۔
کسی کو سب کچھ دے کے آزمایا جا رھا ہے ۔۔۔ 

Deep Words In Urdu 


اور کسی سے سب کچھ لے کے ۔۔۔
اس لیے ہمیں یہ بات سمجھنی ہوگی کے ،
 ہم اس دنیا میں زندگی گزارنے نہیں آئے ۔۔۔
 بلکہ آخرت کی زندگی کے لئے ۔۔۔ 
اس دنیا میں سے گزر رہے ہیں ۔۔۔
حدیث مبارکہ ہے 
اس دنیا کی مثال ایسے ہے کے ،
 جیسے کوئی بندہ ،
 سمندر کے پانی میں اپنی انگلی ڈبوۓ ۔۔۔
 اور نکال لے ۔۔۔
 تو جتنا پانی اس کی انگلی کے اوپر لگ جائے گا ۔۔۔
 وہ اس دنیا کی زندگی ہے ۔۔۔ 
اور باقی پورا سمندر آخرت کی زندگی ۔۔۔
بات صرف اللہ تعالیٰ پر یقین پیدا کرنے کی ہے ۔۔۔
زندگی کو صرف تنگی والی آنکھ سے نہ دیکھیں ۔۔۔
 اگر اللہ تعالی نے آپ کو صحیح سالم جسم دیا ہے ۔۔۔
 دو وقت کی روٹی بغیر محتاجی کے نصیب ہو رہی ہے ۔۔۔ اور ہر طرح کے رشتوں سے نوازا ہے ۔۔۔
 چاہے وہ والدین ہوں یا اولاد ۔۔۔
 یا پھر خاندان کے باقی رشتے ۔۔۔
 تو سمجھ لیں آپ دنیا کے ،
 امیر ترین اشخاص میں سے ہیں ۔۔۔ 
کیونکہ اس روۓ ارضی کے ،
 بہت سارے طبقے کو یہ ساری چیزیں میسر نہیں ۔۔۔
اپنے اردگرد نظر دوڑاٸیں ۔۔۔ 
جو کچھ آپ کو میسر ہے ۔۔۔
 وہ بہت سارے انسانوں کی حسرت ہے ۔۔۔
اس سے زندگی میں شکر پیدا ہوگا ۔۔۔
 اور شکر جو ہے ،
وہ رب کی رحمت کی پہلی سیڑھی ہے ۔
بس یہ یقین پیدا کر لیں کے ،
 کوئی بھی کیفیت ، کوئی بھی پریشانی ، اور کوئی بھی خوشی ،
 مستقل نہیں ۔
سب آزماٸش ہے ۔
تب تک ، جب تک ،
 موت اس وھم کو توڑ کر ، حقیقت سے روشناس نہ کرا دے ۔۔۔

کوشش کریں جہاں قدم رکھیں اچھا کردار اچھا اخلاق اور خوبصورت یادیں چھوڑ جائیں 
لوگوں کی خدمت کریں لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں ،
کیونکہ آپ چلے جائیں گے مگر آپکا کردار آپکا اخلاق اور آپکی خوبصورت یادیں باقی رہ جائیں گی


What is the Urdu quote about crying?

Tears come from the heart and not from the brain." - Leonardo da Vinci

This quote delves into the emotional core of crying, emphasizing that tears aren't a product of overthinking or rationalization, but rather a spontaneous, heartfelt response to whatever we're going through.

Sometimes crying is looked down upon as a sign of weakness, but in reality, it's a natural and necessary expression of emotion. It's like letting off steam from a pressure cooker. So, the next time you find yourself with tears in your eyes, remember—your heart is just speaking its own language. And that's perfectly okay.

What are some deep sad quotes?

The walls we build around us to keep out the sadness also keep out the joy." - Jim Rohn

"The saddest thing about love is that not only the love cannot last forever, but even the heartbreak is soon forgotten." - William Faulkner

"Our greatest joy and our greatest pain come in our relationships with others." - Stephen R. Covey

"You cannot protect yourself from sadness without protecting yourself from happiness." - Jonathan Safran Foer

"It's so hard to forget pain, but it's even harder to remember sweetness. We have no scar to show for happiness. We learn so little from peace." - Chuck Palahniuk

What is pain sad quotes?

"Pain is inevitable. Suffering is optional." - Haruki Murakami

"The pain you feel today is the strength you feel tomorrow." - Unknown

"The wound is the place where the Light enters you." - Rumi

"Behind every beautiful thing, there's some kind of pain." - Bob Dylan

"Nobody can hurt me without my permission." - Mahatma Gandhi

What are the most saddest quotes?

The saddest thing about love is that not only is the love not reciprocated, but that the friendship is ruined as well." - Margaret Cho

"Sometimes, life gives you a second chance because just surviving the first one is not enough." - Unknown

"Tears come from the heart and not from the brain." - Leonardo da Vinci

"The saddest summary of life contains three descriptions: could have, might have, and should have." - Louis E. Boone

"It's amazing how someone can break your heart and you can still love them with all the little pieces." - Ella Harper

Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url