Best Quotes in Urdu with Images | Urdu Quotes

 Quotes in Urdu hold a significant place within the realm of our Urdu Quotes Blog, where we curate and present the finest Urdu quotes accompanied by striking visuals, all readily available for effortless sharing across any social media platform. Feel free to copy and paste these eloquent Urdu quotes at your convenience."



Urdu Quotes





If you're on the lookout for Urdu quotes that encompass the profound facets of love, life, attitude, sadness, motivation, and inspiration, your search ends here.


Within this article, I am delighted to present you with an unparalleled collection of quotes sourced from renowned English and Urdu authors whose wisdom has resonated across the globe. These luminaries include the likes of Rumi and Qasim Ali Shah, Bano Qudsia, Ashfaq Ahmad, Imam Ghazali, Muhammad Ali, Elbert Einstein, Hazrat Ali, Quaid-e-Azam, and Abraham Lincoln, among others.




جو شخص تمھارے اوصاف بیان کرے جو تم میں نہ ہوں

وہ تمھارے ایسے عیب بھی بیان کرے گا وہ شخص جو تم میں نہیں


ماں باپ کی دعا وقت تو کیا نصیب بھی بدل دیتی ہے


وہ لفظ ڈھونڈ رہا تھا لرزتے ہونٹوں سے

ضعیف باپ نے بیٹے سے بات کرنی تھی


یہ بات سچ ہے کہ محبّت کرنا انسان کے بس میں نہیں ہوتا مگر محبّت کو نبھانا انسان کے بس میں ہوتا ہے 



Quotes in Urdu





سچ بات ہے کے اندھی محبّت ہو یا اندھا اعتماد دونوں انسان کو گہری کھائی میں گرا دیتے ہیں

عجیب فلسفہ ہے انسانوں کا کہ لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے اور لفظ ہی انسان کو خاموش کر دیتے

 وقت کے ساتھ ساتھ عادتیں بھی بدلی ہیں ہم نے بُرے کل بھی نہیں تھے شریف آج بھی ہیں

ایک بات سچ بتاؤ آپ کو یقین نہیں کرو گے اگر آپ لوگوں کو عزت دینا اور معاف کرنا تمہاری کمزوری ہے توتم دنیا کے سب سے طاقتور انسان


ان لوگوں کو کھونے سے ڈررو جن کے نزدیک دوستی کے رشتے

خون کے رشتوں سے زیادہ عزیز ہوتے ہیں


Deep Quotes in Urdu


کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے سو بار سوچ لو,

لیکن جب فیصلہ لے لو, اس پہ ڈٹ جاو


Islamic Quotes in Urdu


Islamic Quotes in Urdu hold profound significance and wield substantial influence within the global Muslim community. These invaluable quotes serve as guiding lights, illuminating the path of life for countless individuals worldwide. Within this section, I am delighted to present an exquisite assortment of Islamic Quotes in Urdu, meticulously curated from the profound wisdom found in Quranic verses, Hadiths, the teachings of eminent Islamic scholars, and the sagacious insights of revered Ulamas.


یاد رکھیں. اگر کسی نے گناہ کیا . اسکی سزا اسے ملے گی . مگر آپ نے اسکے گناہ کو سرعام کیا موضوع گفتگو بنایا. تو آپ اللہ کی پکڑ کے لیے تیار رہیں....

 
کیونکہ کیا پتا وہ توبہ کر لے . اور اللہ اسے معاف کر دے .
اور پھر آپ سے سوال ہو . معاملہ تو میرا اور میرے بندے کا تھا ناں ۔ بادشاہ میں ہوں . معافی اور پکڑ میرا اختیار ہے . 
تجھے کس نے حق دیا تھا حساب کتاب کا ؟


آج اپنے ایک دوست کے آفس ملاقات کیلئے گیا. اسکا حج عمرہ کیلئے ٹریول ایجنسی کا آفس ہے . دفتر میں داخل ہوا .

  تو میز پر بہت سی رقم دیکھی . اور ایک انتہائی پرسکون اور نرم گفتار بزرگ کو بیٹھے دیکھا . دوست نے بتایا کہ یہ گلی گلی “پاپڑ اور مرونڈا” بیچ کر رقم جمع کرکے یہاں آئے ہیں . اور وہ بزرگ خوشی اور سرور کے عالم میں بار بار یہ جملہ دہرا رہے تھے کہ . “میرے پیسے پورے ہو گئے ہیں 

 مجھے اب جلدی سے مدینہ بھیج دیں۔۔” یہ جملہ کتنا خوبصورت ہے ناں؟ لیکن میرے لئے بےدھڑک آنسوؤں کی وجہ بنا۔۔ کتنے لوگ ہیں جو اسطرح محنت مزدوری کرکے سالوں رقم جمع کرتے ہیں تاکہ محبوب کا شہر دیکھ آئیں

 اور ہم، سب کچھ موجود ہونے کے باوجود بھی نجانے کیوں اس محبت سے عاری ہیں اللہ تعالیٰ ہر کسی کو اپنا اور اپنے حبیب کا در دیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔


موت ایک اٹل حقیقت ہے💪۔۔

اور اس سے انکار کی کوئی گنجائش نہیں 👐
ہر منٹ کوئی نا کوئی اس دنیا سے🚶۔۔۔
 رخصت ہو رہا ہے اور اس فانی دنیا کو 🥀
اپنے پیچھے چھوڑ دیتا ہے ۔ 🍂۔۔۔۔۔۔
ہم سب اس قطار میں لگے ہوئے ہیں 🧍
مگر انجان بنے ہوئے ہیں۔ 🙇_______
ہمیں یہ نہیں پتہ کے ہم سے آگے قطار
 میں کتنے لوگ ہیں ۔ 👐ُ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم اس قطار میں پیچھے نہیں جا سکتے ۔ 🙏
اور نہ ہی اس قطار سے باہر جا سکتے ہیں ۔🙍
 اور نہ ہی قطار کو چھوڑ سکتے ہیں ۔ 🌘
تو جب تک ہم اس قطار میں اپنی باری✨✨
 کا انتظار کریں آئیے تب تک اپنے رب سے
 رشتہ پکا کریں گناہوں سے اپنے آپ کو بچائیں 🤲🤲
اور لذتوں کو ختم کرنے والی موت کو یاد کریں 😢
اللہ تعالیٰ ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
اور برے کاموں سے نجات عطا فرمائیں💞______
اور مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب فرمائے 


Quotes about life in Urdu


Here are a few quotes about life in Urdu:


زندگی کا مقصود سرف جینے کا نہیں، بلکے خوش رہنے کا بھی ہے۔

 "زندگی میں سب سے بڑی سچائی یہ ہے کے ہر انسان اپنی مرضی سے اپنی زندگی کا مقصد نہیں بنا سکتا۔"

 "زندگی کا سب سے بڑا سرمایا وقت ہے۔"

زندگی میں سب سے بڑی خوشی انسان کے اپنے آپ کو مطمئن  کرنے کی ہے 

 "زندگی ایک سفر ہے، اور سفر کی ہر منزل خوشی اور غم سے بھری ہوتی ہے۔"

Motivational Quotes in Urdu


Motivation serves as the cornerstone of every triumphant narrative, the driving force that propels individuals towards their aspirations. It is the inner beacon that compels us to transcend limits and accomplish the extraordinary. If you seek to transform your life, motivation and inspiration must be ingrained in your very essence. Within this section, you will discover a treasure trove of profound motivational quotes in Urdu, each meticulously curated to fuel your relentless pursuit of life's goals.

These eloquent Urdu quotes stand poised to ignite the flames of motivation within students, paving the path to unparalleled success in their academic and personal journeys. (Urdu quotes)


دھڑکنیں’احساسات سے چلتی ہیں، احسانات سے نہیں ..اسلئے جس سے جب تک رشتہ رکھیں، احساس‘ کا رکھیں، نہ کہ احسانات کا...!! انسان وہاں ضد کرتا ہے، جہاں اسکو مان ہوتا ہے ، اسکی ضد رد نہیں ہو گی۔ مان ختم، آواز ختم ،الفاظ ختم !

باباجی کہتے تھے ، بیٹا منایا تو ناراض ہونے والوں کو جاتا ہے ، بیزار ہونے والوں کو تو ، اللہ حافظ بولا جا تا ہے ، مجھے ان لوگوں کی فکر نہیں ، جو میرے دشمن ہیں ، محتاط ان لوگوں سے رہتی ہوں ، جو میرے ساتھ ہوتے ہوۓ ، ذہن میں بغض اور نفرت رکھتے ہیں۔


اپنی اندرونی حالت سے لڑتے ہوئے ، خود کو پرسکون ظاہر کروانا ، اور مسلسل ذہنی تھکن کا شکار رہ کر بھی ، خوش اخلاق رہنا ، بہت مشکل ہے ۔۔ انسان مرتا نہیں ، مار دیا جاتا ہے ، لفظوں سے ، لہجوں سے ، کبھی رویوں سے۔

کسی کو نفرت ہے مجھ سے ۔
اور کوئی پیار کر کے بیٹھا ہے .
کسی کو یقین نہیں مجھ پہ ،
اور کوئی اعتبار کر کے بیٹھا ہے .
کتنی عجیب ہے نہ دنیا !
کوئی ملنا نہیں چاہتا ۔
اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے .


دنیا کا سب سے خوبصورت ترین تحفہ محبت ہے جو آپ کسی انسان کو دے تو سکتے ہیں۔ ! لیکن مانگ نہیں سکتے ، کوئی وقت اور کچھ واقعات ، انسان کو اتنا خاموش بنا دیتے ہیں ، کہ ضروری بات کرنے کو بھی دل نہیں چاہتا


جب کچھ بانٹنے لگو تو ، اپنوں کا پہلے خیال رکھا کرو ، اکثر لوگ غیروں کی مدد کرتے ہیں ، جب کے دوسروں کی مدد کرنے والوں کے اپنے ، مشکل حالات سے گزر رہے ہوتے ہیں ، وقت ایک جیسا نہیں رہتا ، راستے بھی صدا کٹھن نہیں رہتے ، اللہ تعالیٰ پر یقین اور خود اعتمادی ، انسان کو منزل تک لے کر جا تی ہے

حضرت علی فرماتے ہیں ، خالق سے مانگنا سنت ہے ، اگر دے دے تو رحمت ، اور اگر ناں دے تو حکمت ، مخلوق سے مانگنا ذلت ، اور اگر دے دے تو احسان ، ناں دے تو شرمندگی ، اللہ تعالیٰ تمہیں زندگی کی ہر وہ خوشی دے ، جو تمہارے حق میں بہتر اور مستقل ہو 


بعض دفع چہرے دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی . صرف آوازوں کی ضرورت ہوتی ہے . کسی ایسی آواز کی . جس میں آپ کیلئے ہمدردی ہو . جو آپ کے وجود کے تمام ناسوروں کو . نشتر کی طرح کاٹ پھینکے . اور پھر بہت نرمی سے . ہر گھاؤ کو c دے۔"

کسی کو جھوٹی امید کے سہارے نہ لگاؤ . اگر کوئی تمہاری وقت گزاری کے چکر میں . ڈپریشن کا شکار ہو جاۓ . اذیت میں رہے . رب کے سامنے روۓ . شکایت کرے . زندہ ہونے کے باوجود مر جاۓ . خوشیاں خود پر حرام کر لے . تو یاد رکھنا . یہ بھی گناہ کبیرا ہے . جس کا کفارہ . تم زندگی بھر ادا نہیں کر پاؤ گے۔۔۔!


اچھا کیوں نہ ہم اردو میں خط لکھیں . پڑھ لو گے نا ؟ مجھے سمجھ نہیں آتی . کہ لوگ اب اردو بولتے . یا لکھتے ہوۓ کیوں شرماتے ہیں . ہر کسی کو انگزیری کی پڑی ہوئی ہے . حالانکہ اردو میں اظہار خوبصورت ہوتا ہے . ذرا سوچو . English میں کسی کو " Take care" کہو تو لگتا ہے کہ . بس مروت میں بات کہی گئی ہے . جبکہ کوئی یہ کہے کہ . اپنا خیال رکھنا . تو لگتا ہے کہ . کوئی کہانی مکمل ہو ر ہی ہو ۔


Golden Words in Urdu



تین کام اللہ کو بہت پسند ہیں ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑ نا .
دل نہ چاہتے ہوئے بھی معاف کرنا .
اور کسی کے گناہ پر پردہ کرنا۔
پرانے وقتوں میں انجان مہمان کی گوشت سے تواضع کی جاتی تھی.
 اور اپنوں کو کبھی کبھار اچار سے روٹی کھلانا پڑتی تھی.
 آج کل اپنوں کو گوشت سے .
اور اجنبی لوگوں کو روٹی پوچھنے کا رواج بھی ختم ہو گیا

ہمیشہ خود کو سمجھوتے کرنا نہ سکھائیں
 کبھی دل کی بھی سننا سکھائیں۔ 
کبھی آنکھیں بند کر کے ایک دم فیصلہ لے لینا بھی سکھائیں۔ کبھی زندگی میں صرف اپنی خوشی کے لیے تھوڑا پاگل پن بھی کرنا سکھائیں۔
 پھر آپ جانیں گے کہ وہ جو کہتے ہیں " 
  زندگی ایک ہی ملتی ہے" کیوں کہتے ہیں ...




ایسی قومیں جو قانونِ فطرت کی روندتی ہوئی بے حسی و بے اعتنائی کی شاہراہ پر سرپٹ دوڑتی چلی جائیں، بالآخر اندھے کنویں میں جاگرتی ہیں 

غربت و افلاس انسان کے وقار اور اعتماد کو برباد کر دیتے ہیں

 جب کسی انسان کا ایمان آباد ہو جائے تو پھر شیطان کا جہان سنسان ہو جاتا ہے

حق تلفی و ناانصافی ایسے ہی قابل نفرت عوامل ہیں جسے کسی مسلمان کے نزدیک حرام گوشت کا لقمہ 

جہالت اور افلاس ترازو کے دو ایسے پلڑے ہیں جو اگر متوازی ہو جائیں توکفر کے نزدیک لے جا سکتے ہیں

متکبر انسان سور کی اکڑی ہوئی اس گردن کی مانند ہے جو اپنی کھال کی سختی کے باعث مڑ نہیں سکتی

منصف کے لیے یہ ضروری ہے کہ فیصلہ کرنے سے قبل وہ اتنا ضرور سوچے کہ ایک دن اسے بھی کسی ملزم کی طرح ایک بڑی عدالت کے سامنے پیش ہونا ہے 

زیادہ عقل مند بننے سے عقل زائل ہو جاتی ہے

عقل مند بننا چھوڑ دو بہت کچھ سیکھ پاﺅ گے

سچائی انسانیت کا حسن ہےجھوٹ دم گھٹنے والا دھوّاں ہے



"I trust that you will relish these exquisite Urdu quotes. If you happen to possess any cherished quotes of your own, I invite you to kindly share them in the comments section below. Feel free to spread your most treasured quotations across various social media platforms as well."
Next Post Previous Post
No Comment
Add Comment
comment url