Urdu Poetry | Mere Dost Bano Poetry in Urdu
In case you're looking for urdu poetry texts, sad poetry in urdu text, urdu poetry in urdu textual content, love poetry in urdu textual content, mindset poetry in urdu text, romantic poetry in urdu for fanatics sms, love poetry in urdu sms, deep poetry in urdu textual content then you definitely're at proper area.
Here you can find the best urdu poetry textual content with pics in 2022 hd and just replica paste poetry for your Instagram put up, WhatsApp and fb popularity. Urdu poetry is the best manner to show your love and affection while you can not provide an explanation for your love for your lover.
One of the distinctive features of Urdu poetry is its intricate use of metaphors and symbolism, which allows poets to convey complex feelings and thoughts with elegance and brevity. Mirza Ghalib, Faiz Ahmed Faiz, and Allama Iqbal are some of the towering figures in Urdu poetry whose verses continue to resonate with people worldwide.
The ghazal, a poetic form in which themes of love, loss, and longing are explored, is a quintessential element of Urdu poetry. The rhythmic couplets, or "sher," within a ghazal, create a musical quality that enhances the emotional impact of the verses.
Urdu poetry has also played a significant role in preserving and celebrating cultural diversity. It serves as a bridge between various communities, fostering a sense of unity through its universal themes of human experience. Whether it's the romantic verses of Mir Taqi Mir or the revolutionary words of Faiz Ahmed Faiz, Urdu poetry continues to be a testament to the enduring power of words and emotions.
Also Read: Urdu Poetry - Sad Poetry in Urdu
Mere Dost Bano Poetry in Urdu
میرے دوست بنو
تم سوامی رام بنے میرے
تم مجنوں قیس بنے میرے
کبھی کھیل لیا کبھی چھوڑ دیا
کبھی پچکارا کبھی دھتکارا
کبھی پہنا مسلا پھینک دیا
کبھی پچھواڑے میں داب دیا
کبھی ہاتھ پہ مہندی دکھلا کر
میرے چہرے پہ ہلدی ملدی
urdu poetry
کبھی بیگم نام پہنوا کر
میری ذات کٹھولی گم کردی
تم سوامی مجنوں یاد کرو
جب صحرا صحرا دوڑایا
میری ایڑی سے چشمے پھوٹے
جب عیب لگا کر دھتکارا
میری کوکھ پیمبر بن دمکی
جب ویشیا کہہ کر پلٹے تھے
میرا بستر عمر تمہاری تھی
تم سوامی مجنوں پل بھر کے
Sad Poetry in Urdu
دنیا کہ تماشے میں تم نے مجھے جائے نماز سی عزت دی
دنیا کے ترازو میں تم نے مجھے ہیرے موتی قیمت دی
اس کھیل سرائے سے باہر تم رشتوں
کی ٹکسالوں میں مجھے کھوٹا کہہ کر الگ کرو
Poetry in Urdu 2 lines
تمُ شہوت کی دیواروں میں
مجھے عزت کہہ کر دفن کرو
مجھے چوکھٹ تھپڑ بپتا دو
مجھے مالک داسی رچنا دو
یہ کھیل سرائے بہت چلا
یہ سجدہ چوکھٹ بہت ہوا
وہ جل مرنا چولہے پھٹنا
یہ آگ تماشا بہت ہوا
یہ قیس قبا بے رنگ ہوئی
اس کھیل سرائے سے نکلو
تمُ میرے جیسے انساں ہو
میرے دوست بنو۔۔۔!
میرے دوست بنو۔۔۔۔۔۔!
Urdu Text Poetry
وہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے لوگ یوں مرا کرتے ہیں
وہ تیرا ایک وعدہ کہ ھم کبھی جدا نہیں ھوں گے💕
وہ قصہ ھم اکثر اپنے دل کو سنا کر مسکراتے ہیں
محبت ہم سے کرنی ہے
تو پھر وعدہ نہیں کرنا
یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں
کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں ...🖤🥀
محبت ہم سے کرنی ہے
تو پھر ضد بھی نہیں کرنی
یہ ضد بھی ہم نے دیکھی ہے
کہ ساتھی چھوڑ جاتے ہیں ...🖤🥀
محبت ہم سے کرنی ہے
تو کبھی شکوہ نہیں کرنا
یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں
دلوں کو دور کرتے ہیں ...🖤🥀
محبت ہم سے کرنی ہے
تو صرف محبت کرو جاناں....
کہ محبت ہی محبت کو
بہت مضبوط کرتی ہے ...🖤??
کتنے حسین لوگ تھے ، جو مِل کے ایک بار
آنکھوں میں جذب ھو گئے ، دِل میں سَما گئے
تا حشر تیری دید کو ترسیں گی یہ نگاہیں
یوں تیرے بچھڑنے کا وہم و گمان نہ تھا ہمیں
فلک دیکھ کر مسکراتا ہوا شخص
کسی روز کمرے سے مردہ ملے گا
لوگوں نے روز مانگا خدا سے کچھ نیا
ایک ہم تھے کہ تیرے خیال سے آگے نہ جا سکے
اول رکھا ہے ہر لحاظ تمھیں
تم تو ہم میں بھی ہم سے پہلے ہو
تمہیں پتا ہے؟ مرے ہاتھ کی لکیروں میں
تمہارے نام کے سارے حروف بنتے ہیں
وہ جو خود نہ کرسکا وعدے پورے
وہ مجھے بے وفا کہہ کر چلا گیا
دل پریشاں تھا مگر تمہاری خاطر
چہرہ شاداب رکھا، بال بنائے رکھے
آواز دے کہ دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے
ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
تم بھی جھیلو گے کبھی عشق میں فرقت کا یہ دکھ
تم بھی دیکھو گے کبھی چھوڑ کے جاتا ہوا شخص
تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے
اسے بتاؤ وہ شخص کس کی جگہ کھڑا ہے
سُنو تم سے کوئی پوچھے
کبھی مطلب محبت کا...!!!
تو اس کو کُچھ بتانے سے
ذرا پہلے ٹھہر جانا...!!!
اُٹھا کر خاک سر پر ڈال کر
اتنا فقط کہنا...!!!
محبت ابتداء سے انتہا تک
درد کا پیکر...!!!!!!!
محبت بے پنہا تکلیف کا
اجڑا ہوا منظر...!!!
گلوں کو بھی محبت !!!!!
آرزوئے خار دیتی ھے
محبت خاموشی سے!!!!!
دھیرے دھیرے مار دیتی ھے